Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

کچھ پڑھ کر بخش دینا🙂
اگر یاد کبھی جو آؤں🔥

Naina-Abbasi
 

دل ♥️ کسی سے کتنا بھی خفا ہو جاے
تم خاموش ہوجانا
لیکن
بےادبی نا کرنا
الحمداللہ👍🏻
Gud morning

Naina-Abbasi
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Naina-Abbasi
 

❤دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_❤
❤ دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_❤

Naina-Abbasi
 

ظالم دنیا میں ذرا سنبھال کے رہنا میرے یار
یہاں پلکوں پر بیٹھا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لئے
🙂😢💔..
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

27 OCTOBER 1947 INSANI TAREEKH KA SIYAH TAREEN DIN HAI JAB BHARAT KASHMIR PAR QAABIZ HUWA
😪😪😪😪😪😪
Kashmir 💕 ko buchao
Kashmir 💕💞🍂🔥🔥🔥🔥🔥 jal rha Hy

Naina-Abbasi
 

👈اے بنت حوا تیرے لیئے کیا یہ اہمیت کم ہے ......!!🥰🥀
کہ ابن آدم تیرے بغیر _______ نا مکمل ہے .......!!🥰🥀
#Naina

Naina-Abbasi
 

خان صاحب اگر ایسا حال رہا تو پھر 2023 کے الیکشن میں آپ نے بھی گھبرانا نہیں۔😂😂.
🤣🤣🤣😛😛😜😝😝😝😝😝😝😂😂😂

Naina-Abbasi
 

*ٹیم پاکستان* سے گزارش ہے کہ بس اچھا کھیل کے واپس آنا، *کپ🏆* کی ہمیں ضرورت نہیں ہے. *1992* والا بھی گلے پڑا ہوا ہے
😂👏

Naina-Abbasi
 

عمران خان کا مودی کو فون
سب سے پہلے
آپ نے گھبرانا نہیں کہہ کر فون کاٹ دیا 😂😂😂

Naina-Abbasi
 

کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

اپنے نخروں کو قابو_____میں رکھیئے ..... 🙈
میری ایک مُسکراہٹ______کی مار ہو تم.... 💕 💕

Naina-Abbasi
 

غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
*Naina 💕💞*🍂
✨✨✨✨✨

Naina-Abbasi
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀

Naina-Abbasi
 

پتہ ہے شرمندگی کیا ہے؟😑
سالن کی پلیٹ میں آلو توڑو اور وہ مہمان کی گود میں جا گرے😒😂...
.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😝😜😜😛😛😛😝😜😜😛😛😜😜😝😝😝🤣🤣🤣🤣

Naina-Abbasi
 

میری چالاکیاں
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😌😌😏😏😏 😜😜😜😝😝😝😝😝😝😂😂😂🙊🙊🙊✌✌
انج تے فیر انج ائی سہی 😜

Naina-Abbasi
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔
رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..🖤🥀
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
.
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞🥀
تم وہ واحد ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!❤️
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..🥰
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

میں اپنی اَنا میں آجاٶں تو اجیرن کر دوں.
تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے.
.
Naina 💕💞