Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔
رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..🖤🥀
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
.
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞🥀
تم وہ واحد ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!❤️
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..🥰
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

میں اپنی اَنا میں آجاٶں تو اجیرن کر دوں.
تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے.
.
Naina 💕💞

Naina-Abbasi
 

کوٸی ڈھونڈ کے لاوٗ ویکسین عِشق کی.💉💉💉
مریض اِس کے بھی بہت ھیں زمانہ میں..💔💔💔.

Naina-Abbasi
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے💕،
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے💖،
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،👉
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.❤.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

👈جب راس💘 نا آئی تو چھوڑ گیا ۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹
ایک شخص نے محبت👈 کا تجربہ کیا مجھ پر ۔۔🥀🥀.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔🙂💔

Naina-Abbasi
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛💗.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

لیز کے بڑے پیکٹ میں 31 چپس ہوتے ہیں!!!🥺🥺
6 بڑے والے 20 نارمل 5 ٹکڑے😕😕😕
باقی چورا😁🌚۔
مزید معلومات کے لئے مجھے فالو کریں🙊🙊
اور دیکھتے رہیے میری پوسٹس🙈🙈
لائک اور کمنٹ کرنا مت بھولیے گا😜😜🤣

Naina-Abbasi
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں
آتی۔.💔.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀✌🏻
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 💔😑
*#________*🖤.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر
حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے ! ۔ " 💔🙂.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

ہوسکتا ہے ہم جنت میں بھی نہ ملیں 🙁
یہاں ذات کا مسٔلہ اور وہاں درجات کا 💔
Gud morning✨

Naina-Abbasi
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

Naina-Abbasi
 

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہے🖤.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

Naina-Abbasi
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Naina-Abbasi
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
مرشد

Naina-Abbasi
 

#__مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ 💔💔💔
#__مگر تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گِنا ہی نہیں🔥