نہ خواہشیں نہ ہی جستجو پس آئینہ میرے روبرو
تیرے واسطے میں کچھ نہیں میرے واسطے توں ہی توں ...!! 💜.
Naina 💕
💞 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💕
💞 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے ❣
💞 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💔💘
💞 ہم نے انتہا سے💔 محبت کی ابتدا کی ہے.
Naina 💕
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
____ ❣️
ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺩﯾﻨﮯ ﺗﮏ......!!
ﺟﺘﻨﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ.....🙂🥀
سنا ھے وه غصے میں ھر چیز توڑ دیتے ھیں!
میرا تو دل 💞ھے اس کے پاس خدا خیر کرے ::
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥.
Gud morning have a good day
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
صاحب
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں
وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ہم سے😞
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں جو تم کرتے ہو💔
❤: یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں❤
❤زرا آؤ!سمجھاؤاسے کہ اب تم وہ نہیں رہے❤
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
ﻭﺍﮦ ﻏﺎﻟــﺐ "ﺗﯿـــﺮﮮ" ﻋﺸﻖ ﮐﮯ
"ﻓﺘــــﻮﮮ ﺑﮭﯽ "ﻧﺮﺍﻟـــﮯ
❤
ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﯿـــــﮟ ﺗﻮ
ﺍﺩﺍ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿــــﮟ ﺗﻮ"
"ﮔﻨـــﺎﮦ"❤️😘
*GALIB*
آہٹ سی کوئی آۓ تو لگتا ہے کہ تم ہو🖤🔥💔🥀🥺🥺
*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*
آنے لگتا ہے جب کسی کے ساتھ سکون
پھر یہ ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے 🙁😏
وفاؤں سے مُکر جانا _____ہمیں آیا نہیں اب تک۔،،💔💔
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ہم ان سے ضد نہیں کرتے۔،،🔥💔🔥
ہماری #دوستی 👬 سے #جلنے 🔥 لگی ہے یہ #دنیا
#دعا کرنا کسی #دشمن کی #بد دعا نہ #لگے ❤.
Naina 💕
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیۓ صاحب
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب✌🏻
آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.💪🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain