ہماری #دوستی 👬 سے #جلنے 🔥 لگی ہے یہ #دنیا
#دعا کرنا کسی #دشمن کی #بد دعا نہ #لگے ❤.
Naina 💕
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیۓ صاحب
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب✌🏻
آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.💪🏻
تم میسج تو کرکے دیکھو😏
جھٹ سے رپلائ نہ دیا تو کہنا😂👉
چلو آنکھیں ملا کر دیکھتے ہیں...
کون کتنا اداس رہتا ہے...
🖤
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
ہمارے ہاں مسجد میں اگر جوتے آ گے رکھیں جائیں تو نماز نہیں ہوتی 💯
اور اگر پیچھے رکھے جائیں تو جوتے نہیں ہوتے 😂🤣
دوست تو بہت ملے ہیں زندگی میں مگر ☺️👩❤️👩
🌹 اے دوست🌹
تیری بات ہی کچھ اور ہے😍☺️
محبت کا سیرپ ہو تم💊
ٹینشن کا کیپسول ہو تم 💊
آفت کا انجیکشن ہو تم💉
پر کیا کریں جھیلنا پڑتا ہے😐
کیونکہ friendship کی آکسیجن ہو تم😂🤣
*نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!*
*محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!
✴️_یاد_رکھے_گا__زمانہ_ہم__کو_
✴️_جیسے__ہم_ہیں،. ویسے_بہت_کم__ہیں_🔥🤘.
Naina 💕
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*.
Naina 💕
"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥
مت سونا کبھی محبوب کی گود میں سر رکھ کے
❤اے دوست ❤
جب یہ بچھڑتے ھے تو ریشم کے تکیوں پر بھی نیند نہیں آتی 💔💌💗
چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں
جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں
وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ہوتے😢
انہی کی آرزو کو "عشق" کہتے ہیں.. 💔
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____🔥✌
ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤 💯.
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔
دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح ..
یاد ایا ہے اج کوئ دسمبر کی طرح ۔🍁..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain