دوسری دفعہ کا زکر ھے 😁
ایک ٹوپیاں بیچنے والا اپنا بیگ رکھ کے درخت کے نیچے سو رھا تھا 😉
درخت سے ایک بندر اترا اور اسکا بیگ اٹھا کے لے گیا
اب اس آدمی کو اپنے دادا کی وہ بات یاد آئی کے بندر نقل
اتارتے ہیں
اس نے اپنی ٹوپی اتار کر پھنک دی 🐒🐒🐵🐵 بندر نے نیچے اتر کر وہ ٹوپی بھی اٹھا لی اور اس کوتھپڑ مار کے بولا 🐒
تیرا کی خیال اے ساڈے دادے سانو کجھ نہیں دسیا ...😛😝😁😂😂
یہ نچ کے یار مناونے کا کیا سین ہے😳😎
بیٹھ کے گل کردا بندہ ماڑا لگدا اے🤔😜😂؟؟
😂😂😂
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
تم محبت کی بات کرتے ہو🌸
مجھے تو دوستی میں بھی❤
کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
کبھی ضرورت پڑی تو دور سے آواز دینا
💗اے دوست💗
میں گزرا ہوا وقت نہیں جو واپس نہ آ سکوں_۔۔
اگر آپ ٹک بسکٹ کو چائے میں ڈُبو کر
صحیح سلامت باہر نکال سکتے ہیں
تو آپ
دنیا کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں 😆😝😂😌
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔🙄😒😏
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔🙊🙊🤣🤣😁🤪
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*
کوئی اس👈 Emoji 😎 کا چشمہ اتار سکتا ھے_________
مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ھے😂😂😂😂
کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری میری تو بتا دینا
ایساچماٹ پڑے گا کہ سب اچھا لگنے لگے گا😂😂حد ہے مفت پوسٹ پہ_بھی نخرے ۔😡
رک جاتی ہے دل کی دھڑکن تیرے ذرا سا لہجہ بدلنے سے
تجھے قسم ہے میری سانسوں کی مجھ سے روٹھا نہ کر
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں؟
ناممکن! اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا...!!!
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥
" یا تو میرا ہوتا
" یا ملا ہی نہ ہوتا 💔'
_|💯🔥💔
فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی
تم کیا جانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں
سچا دوست وہ ہے
جو اپنے دوست کی آنکھوں میں
پہلا آنسو دیکھ لے
دوسرا آنسو پونچھ لے
تیسرا آنسو روک لے
اور چوتھے آنسو کے بعد
اتار جوتا لے اور
پا لمبا لے اور کہے اب رو
اُف یہ دسمبر ، یہ ٹھنڈ ، یہ سرد ہوائیں ، یہ چاۓ ☕
اے موسم سب لے آیا ہے سواۓ اُس کے ۔۔.......😌
Naina 💕💞
یہ لمحے عشق و مستی کے سدا پابند نہیں رہتے🥀
سدا خوشیاں نہیں رہتی ہمیشہ غم نہیں رہتے🥀
ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے 🥀
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے! 🚪🙁
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
Naina 💕💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain