Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

جسے یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جائے 😍
اک ایسا ہی خوبصورت خیال ہو _____ تم 😘💞.
Naina 💕💞

Naina-Abbasi
 

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

Naina-Abbasi
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
Naina 💕💞💔

Naina-Abbasi
 

کتنے عام سے ہیں نا ہم۔۔۔🙁
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے۔۔۔🥺💔.
.
Gud morning

Naina-Abbasi
 

" کبھی کبھی جی چاہتا ہے
کہ
اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_💔🔥

Naina-Abbasi
 

"تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے.🍀🌸
جو جہاں بچھڑنا __ چاہے فی امان للہ"!❤✌
________💕💯

Naina-Abbasi
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀

Naina-Abbasi
 

اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے 😊
جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے.💔

Naina-Abbasi
 

ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں 😍
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں💯

Naina-Abbasi
 

خان صاحب ہم تو مقبوضہ کشمیر کی آس لگائے بیٹھے تھے
ہمارے ہاتھ سے تو کشمیر گھی بھی نکلتا جا رہا ہے
😏😏

Naina-Abbasi
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

Naina-Abbasi
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔۔❣
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔❣.
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*🙂🖤🔥

Naina-Abbasi
 

.#کروگے_آغاز_الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
#تیری_محبت میں شامل میرے #عشق_کی___شہادت___ہوگی🔥💔.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞.

Naina-Abbasi
 

" وہ نام پڑھ کر میری کال کاٹ دیتا ہے ؛
یہ رابطے کی سہولت بھی دُکھ ہی دیتی ہے ۔ " 💔

Naina-Abbasi
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
_______💔💔

Naina-Abbasi
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

" کبھی کبھی جی چاہتا ہے
کہ
اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_💔🔥.
Naina 💕