درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا
آ دیکھ ہم نے بھی سہنے میں حد کردی..❣❣.
.
.
Naina ❣️
اے بارش اتنی زور سے برس کہ وہ
مجھے کھونے کے ڈر سے میرے پاس آ جاۓ.
.
.
Naina 💕
دعا ہے بارش کے جتنے قطرے گریں
اتنی ہی آپ کو خوشیاں ملیں😍🤗🤗🤗.
💞💕 .
Dmd💞 💞
All 💕
User's 😍🤗💕💞🤩🤩🤲🤲
واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا.
.
.
.
Gud morning
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
#تیکوں پتہ نئیں لوک #منافق ہن🖤
میکوں کجھ #آھدن تیکوں کجھ #آھدن🔥
ہم سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں
تو حوصلے بھی انتہا کہ رکھتے ہیں
ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے
ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں
ان کے دامن بھی جلتے دیکھے ہیں
وہ جو دامن بچا کے رکھتے ہیں
ہم نہیں ہیں شکست کے قائل
ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں
جسکو جانا ہے وہ چلا جاۓ
ہم دیئے سب بجھا کہ رکھتے ہیں
ہم بھی کتنے عجیب ہیں
درد کو دل میں چھپا کے رکھتے ہیں ❣️.
Naina 💕💞
وُہ جو سکون ملا تیری زات سے
کسی اور سے وُہ ملا نہیں
تو بسا ہے آنکھوں میں جس طرح
کوئی اور ایسے بسا نہیں
تو ہوا ہے جتنا قریب تر
کوئی اور اتنا ہوا نہیں
وُہ جو دل میں تیرا مقام ہے
کسی اور کو وُہ دیا نہیں
وُہ جو رشتہ تجھ سے ہے بن گیا
کسی اور سے وہ بنا نہیں
وہ جو پیار تجھ سے ہو گیا
کسی اور سے وُہ ہوا نہیں
وُہ جو راز تجھ سے ہے کہہ دیا
کسی اور سے وہ کہا نہی.......!!!!!!🥀💖🥀 Naina 💕
مخالفوں سے ممکن ہے دوستی دوبارہ 👌👌
🔥🔥
مگر منافقوں سے اتحاد اب نہیں کرنا۔۔✊✊
محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ 🔥
کرکے بتاتے نفرت کیسے کہتے ہیں💯💔
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو....
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے....👀🥀🍂
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘
.
Naina 💕
#زمانہ جلے 🔥 گا ہم سے ہم 👈 اور #جلائیں گے 🔥💯
🔥"
"
😏پہلے بھی #ہمارے 🐅بہت #دشمن تھے ??ہم اور #بنائیں گے💪.
.
Naina 💕
لکھوں کچھ اس قدر گہرائی میں✍🏻
کہ پڑھ تو سب لیں لیکن سمجھ صرف تم سکو📖
*🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥*
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
💝💝 جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے 💝_
*🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥*
"تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے.🍀🌸
جو جہاں بچھڑنا __ چاہے فی امان للہ"!❤✌
________💕💯,
Naina 💕💞
وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒
😏
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔.
.
Naina 💕
سب سےخطرنا ک بیما ر ی یادوں کی ھے 💓
جو انسان کو اجڑ نے میں د یر نہیں لگا تی 💔
.
Naina 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain