Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

سکرین شاٹس سکرین پر گِرے آنسو کیوں نہیں دکھاتے____🖤🙂
.
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

*" اور تُم میری دسترس میں تھے ہی کب!؟ یہ بس میری خوش فہمی ہی تھی ، جو خوش فہمی ہی رہی! ۔ " 💔🙂*

Naina-Abbasi
 

" نہ جانے رات کِتنی رہ گئی ہے ، نہ جانے اور کِتنا جاگنا ہے! ۔ " 💔🙂

Naina-Abbasi
 

پہلے لوگ پیار میں پاگل تھے۔۔ 🙃
پھر اندھے ہونے لگے۔۔ 😵
اور اب توتلے ہوگئے ہیں 😛میلا شونا، میلا پالا🙈🙈🙈
👑

Naina-Abbasi
 

Dear.😍.
I
Need 👫
Cute🤵
Lovely 🧑
Nicely 👮
Dashing 🕺
Handsome 🤳👫
Friend???🤷💞
💕
💓
💗
💞
💕
Mjy PTA Hy koi nhi Hy esly post ghor see prhny ka dil💓 se shukria 💕💞💝😆🤣🤣😂😂😂😍😍😍

Naina-Abbasi
 

ہمیں مت آزماؤ تم 🙂
اپنے سرد لہجوں سے🔥
کہ ہم کانچوں سے نازک دل♥️
کبھی پتھر جو ہوجائیں 😌⚡
تو سارے ربط کھو جائیں🔥👀
ہمارا ضبط ٹوٹے جب💛
تو باقی کچھ بھی نہیں رہتا💘
🪄♥️

Naina-Abbasi
 

مجھے کوئی کیوں اگنور کرئے 🤨😌
میں خود ہی کسی کو منہ نہیں لگاتی😂😅🔥
*Naina 💕 ________⚡🔥*

Naina-Abbasi
 

میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا 😌😁😂
میں نے پہلے سے ہی سب بگاڑ رکھا ہے🙈😂.
.
🪄♥️

Naina-Abbasi
 

مشکلوں کا آنا "پارٹ آف لائف" ھے 🙂🪄
اور ان میں سے ھنس کے باھر آنا "آرٹ آف لائف" ھے.😌😍
Naina 💕 ____________⚡♥️*

Naina-Abbasi
 

آوں کائنات بانٹ لیتے ہیں________!!!
تم میرے _______ باقی سب تمہارہ
.
.
Gud morning .

Naina-Abbasi
 

-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝

Naina-Abbasi
 

کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں اور وہ کہیں گے"مینوں ویچ دے"😞🙊😂

Naina-Abbasi
 

#کسی تعریف کے #محتاج نہیں ہم..☺😍
#جس نے کرنی ہے کرے نئیں تے #پراں مرے..😉😂.😛😆😆😆🤣🤣

Naina-Abbasi
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Naina-Abbasi
 

نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❤
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے

Naina-Abbasi
 

_🙄"
چند لا علاج بیماریوں میں
لاسٹ سین چیک کرنا بھی شامل ہے 🙁🙊😒

Naina-Abbasi
 

(* پوچھنا یہ تھا کے #گروپ میں کسی سے پیار ہوجاے😍
تو رشتے کی بات #ایڈمن سے کرنی ہے
یاگھر #والوں سے🤣

Naina-Abbasi
 

سنو؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛اسے کہنا
نہ رفاقتیں بدلیں ہیں
نہ تجھ سے انداز دل،
تجھے آج بھی
ہم یاد کرتے ہیں
دن چڑھے......!!!
دن ڈھلے........!!!♥️

Naina-Abbasi
 

اور جب تمھیں مجھ سے محبت کا اظہار کرنا ہو تو میرے لیے چائے بنانا۔😜😘😘......
.☕.
G☕d .
M☕ rning 🍳