,تیری آنکھوں کی اجازت سے ، اٹھیں گی پلکیں ❤
تجھے دیکھنے کا حق لے کے ، تجھے دیکھوں گی ❤
#_ ❤
اگر دنیا میں الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہنا شروع کردو😜،
موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
آئیسکریم کا پورا کپ ہاتھ میں ہو
لیکن سب سے پہلے اس کے ڈھکن کو چاٹنا
😁😅😂😅
یہ ہے اصلی حب الوطنی
بچپن میں ایک بار غلطی سے سرف ایکسل کھالیا تھا
تب سے دل صاف ہے
😁🙂
سنا ہے لوگوں سے محبت
آنکھوں سے شروع ہوتی ہے ❤️❤️
پر وہ لوگ بھی دل
چرا لیتے ہیں جو پلکیں نہیں اٹھاتے۔ 👌👌🤩.
Gud morning
اے میرے...!!!
شربتی آنکھوں والے شہزادے❤
تٗم
میرے تحیّل کہ جہان
کے اکلوتے وارث ہو❤
میرے گمان کی دنیا کہ
حسین شہزادے،
میرے مستقبل کہ سلطان❤
اور میں!!!!
تمہاری آنکھوں کا صدقہ اٗتارنے والی
تمہاری منظورِ نظر❤
Naina ❣️
معصوم سی آنکھيں پيارا سا چہرا اور اچھا اخلاق🌺♥️ يہ تو ہوئی ميری بات 🤭😜اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟.
.
🤔🤣🤣😅😃😃😃😆😆😆
,تیری آنکھوں کی اجازت سے ، اٹھیں گی پلکیں ❤
تجھے دیکھنے کا حق لے کے ، تجھے دیکھوں گی ❤
#_ ❤
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
میری امی کو لگتا ہے کہ صرف انکی اولاد نکمی ہے جو سارا دن موبائیل میں لگی رہتی ہے🙄🙄
کاش وہ آپ لوگوں کو بھی جانتی ہوتی😏😄😂
ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا
نہیں یقین تو اسکرین چاٹ کر دیکھو😋😀😋..
🤣🤣😆😆😆😆
اقبال لکھتے ہیں: زندگی میں پانا ہی سب کچھ نہیں ہوتا ؛؛؛؛ 😇🦋🦋 بلکہ اس کے ساتھ ’’ پلاس ، ٹسٹر ، پیچکس ‘‘ بھی ضروری ہوتے ہیں ؛؛؛؛ سوری یہ اقبال الیکٹریشن تھا 😜😜👻👻😂😂😂
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂...😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤭🤭🤭🤭
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے. ❤___❣💔.
.
Naina 💕
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے. ❤___❣💔
زندگی میں اتنا مسکرائیے کہ🤔😍
غم بھی سوچنے لگیں🤭🤭
دور فٹے منہ😎😎
"کس کے متھے لگ گئے" 🤔
بہت ہو گئی اردو ،انگلش شاعری اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔😉☺️🤗😛😝
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔😬😬🙊🙊
😜😜😛😛 مرشد 🤗☺️😉😬😜
شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😌🥰😍🤩
واہ واہ تے کر دو ظالموں۔۔😜😜🤣😂😂🙊🙊🙊
کچھ تو خاص بات ہے اس جگہ میں!!😉
نہیں تو لوگ یونہی نہیں کہتے
🙈
"بھاڑ میں جاؤ "😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain