#مـجـھے عـشـق ہـے___ہـر اس لـمـحے سـے🥀
#جـو آپ کـے قــرب________ مـیں گـزرے🥀
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕.
.
Naina ❤
اپنی شخصیت کی تجھے کیا مثال دوں
لوگ جلتے ہیں جہاں ہمارا ذکر آتا ہے😎✌🏻.
.
.
Naina❤
*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے لو 💓👉😎.
.
Naina💙
💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤😘😘
ہاں مجھے رسمِ محبت کا سلیقہ ہی نہیں
جا؟ کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے

#ہم اپنی #روح تیرے #جسم میں #چھوڑ آئے #ہیں 😍
#تجھ کو #گلے لگا نا #تو اک #بہانہ ہے!!!!!!!!❤❣
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🤭
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں....💗💗💗
اس کاتب تقدیر سے زرا اصرار تو کر......💞💞💞💞
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥
تماری ذات سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا.....!!!!!!!
محبت مشورہ کب ہے جو سارے شہر سے کر لیں؟؟؟؟❣️
N@ina
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...�
اس حسین موسم سے کہو کہ روز نہ آیا کرے🥀❣️
🖤مُرشد🖤
تیری یادوں کا سلسلہ مجھے کہیں مار نہ دیں❣️🙏🏻
مجھے لگ جاؤ تم_____نظر کی طرح 🥀
کوئی جادو، ٹونا ، تعویز نہ دعا کام آئے❤
آنسووءں سے وضو کرکے یہ خاموش نگاہیں
کرتی ہیں روز عبادت اسے کہنا❤🙏🤲
ساڈے کچے گھر وچ وی قسم خدا دی؟ 🌼
تینوں چین نہ آیا تے میں مجرم ۔۔۔۔!💙
🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain