Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
*✪፝͜͡✮

Naina-Abbasi
 

میری فکر_______اور ان کو۔۔۔!!!😕👀
اے دل ناداں! جسٹ شٹ اپ!۔۔۔!!!😒💔

Naina-Abbasi
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Naina-Abbasi
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

Naina-Abbasi
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

Naina-Abbasi
 

💓 ہم افسوس کیوں کریں کہ کوئی ہمیں نہ ملا 💓
💓 افسوس تو وہ کریں جنہیں ہم نہیں ملے 💓
*Naina*

Naina-Abbasi
 

,
💔یاد اُس💔 کی💔____، ابھی💔 بھی💔 آتی ہے
💔بُری 💔عادت ہے_____، 💔کہاں 💔جاتی ہے

Naina-Abbasi
 

💞وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے💞
🌸کہ روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے 🌸

Naina-Abbasi
 

-"🌸🍂-"
"-ایک کپ چائے اس کے نام°"
"-جس کی وجہ سے میرے سر میں درد رہتا ہے°"💕
-" ⁦❤️⁩🔥

Naina-Abbasi
 

ارادے_ صاف_ہیں..💯
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥🔥.
.
.
Naina❤

Naina-Abbasi
 

*✍️خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے*
*✍️ جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے*.
.
.
Gud morning.

Naina-Abbasi
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕

Naina-Abbasi
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں..

Naina-Abbasi
 

اس نے پوچھا " سفر زیادہ اہم ہے یا منزل"؟
میں نے جواب دیا" تمہاری موجودگی"..
💗💗💗

Naina-Abbasi
 

_____'- 💔😥
سانس سانس قربتیں ہیں بات بات دوریاں
تیرے میرے درمیاں یہ رابطے عجیب ہیں__'

Naina-Abbasi
 

کوئی وِرد بتاؤ لوگو __محوِ گفتگو یار ہو جب.......!!
وقت تھم جاۓ___ٹھہر جاۓ, ہاۓ , رُک جاۓ.........!!

Naina-Abbasi
 

🥀❤️میرے نام کو تیرے نام کا😊 سہارا چاہیے
سمجھ گئے ہو یا کوئی اور اشعارہ چاہیے😌

Naina-Abbasi
 

❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤ع❤

Naina-Abbasi
 

شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥

Naina-Abbasi
 

👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯💖
❤وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے 💯🔥