Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

یہ جو اہم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے بے رحم ہوتے ہیں💔

Naina-Abbasi
 

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا🖤
مشورہ نہیں ساتھ دیں گے..✊🏻💯

Naina-Abbasi
 

اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔
"سائیں *
جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞

Naina-Abbasi
 

اتنی خوشبو ہے میرے یار میں 💛
پھولوں کے پاس جائے تو پھول بھی خوشبو مہک جاتے ہیں💚💙

Naina-Abbasi
 

یوں منایا ہے تیرے بعد تیرا ہجر ہم نے
جیسے آزاد منائے جموں کشمیر کا دُکھ🥀💔.
.
.
Gud morning

Naina-Abbasi
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

Naina-Abbasi
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Naina-Abbasi
 

ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔

Naina-Abbasi
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Naina-Abbasi
 

اِس نے کہا بھول جاؤ ،
پر یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے،
اذیت،درد ،تکلیف ، یا
وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی💔🔥

Naina-Abbasi
 

رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔
بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟🤔
آج صبح11 بجے رپلائى آيا🙄
“صِرف تُم”😋😘🤣🤣

Naina-Abbasi
 

میں ایک غریب سی لڑکی ہوں 🥺
اس لیے میرے خواب بھی سستے سستے ہیں 🥺
جیسے زندگی گزارنے کے لیے ایک سستا سا جیون ساتھی 🥺
جس کے پاس سستی سی گھر ہو 🥺
اس میں 4، 5 سستے سسستے اے سی اور 2، 3 سستی ٹیوٹا کرولا کاریں 🥺
200، 300 جے ڈاٹ کے سستے سوٹ سٹائلو کے 🥺 400 جوتے اور حدا بیوٹی کے کاسمیٹکس 🥺
چند مذید سستی سستی ڈائمنڈ اور پلاٹینم کی جیولری 🥺
اور
ایک سستا سا ہیلی کاپٹر ایمرجنسی کے لیے 🥺
بس یہ مجھ غریب کے ننھنے ننھنے شے تھواب ہیں😂.
.

Naina-Abbasi
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں

Naina-Abbasi
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔.
.
Naina❤

Naina-Abbasi
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

Naina-Abbasi
 

وہ میری آخری سرحد ہو جیسے ؟
سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے :'
💘

Naina-Abbasi
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥

Naina-Abbasi
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Naina-Abbasi
 

معصوم چہرہ آنکھوں میں #نزاکت..!!! 🙃
کیسے ممکن ہے کوئ دیکھے اور فدا نہ ہو..!!! 💯🥀

Naina-Abbasi
 

فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯