ایک مقام دے رکھا ہے تمھارے نام کو..!!😍😍
لوگ بات منوالیتے ہیں تیرا ذکر کرکے..!!🙈🙊.
.
Naina 💕
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں
دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
*_جن کے یار کمال ہوتے ہیں_*
*_وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں🖤_*
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں♠️
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے❣️
خود کو مصروف کر کے بھی دیکھا ہے!!
💔💔🌸🌸
مرشد___ یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے!!
💔🥀
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
رخ یار پے لکھ---------- ایسا کلام اے دل❣️
کہ جس کو بھی سناؤں وہ تیری دید کو ترسے😘
💔💘لوگ جدا ہوئے اور بھی لیکن ایک تیرا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا😭
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
:کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں...🙈🔥❤💯 لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 😜
تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے
تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے❤
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
اب تو بس اتنی تمنا ہے کے کوئی
ہماری جھوٹی قسم کھا لےاور ہم نہ رہیں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain