ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
اب تو بس اتنی تمنا ہے کے کوئی
ہماری جھوٹی قسم کھا لےاور ہم نہ رہیں 💔
کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے"🤨
زمانے والوں سے کہو اپنی اوقات میں رہو"🔥
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
میرا سب سے بڑا صبر تمہیں
آن لائن دیکھنا اور منہ نہ لگانا ... ...
❤ ❤
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار پریوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣
لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭
میرے وطن تیرا پرچم 🇵🇰 سدا بلند رہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تیرے وفا کے تقاضوں کی تازگی کو سلام 🇵🇰⚔️⚔️
میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏
بگاڑ تو آپ ویسے بہی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم.😘
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے🔥
اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت 💓🥀💞
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں✍💓🥰.
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ ...Naina💕....
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے ❤️
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا🥀 ہے
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain