Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

Naina-Abbasi
 

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی۔
آج کچھ بات ہے جو شام پے رونا آیا۔۔۔💔😔

Naina-Abbasi
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°
"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂. 👌👉
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... , 😜😃🙊🙉🙈

Naina-Abbasi
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Naina-Abbasi
 

#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
.
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
💔💔

Naina-Abbasi
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕

Naina-Abbasi
 

سادگی میں رہنا ہمارے بزرگوں کی نصیحت ہے ورنہ🤐
ہم تو اپنے لہجے سے بادشاہوں کا سر جھکا دیتے ہیں🔥

Naina-Abbasi
 

🥰*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝
🩸💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😊🔥😔😔

Naina-Abbasi
 

لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
*😔🖤دوســــت🖤😞*
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔

Naina-Abbasi
 

لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
*😔🖤دوســــت🖤😞*
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔

Naina-Abbasi
 

رشتہ دار عزت نہیں کرتے😩
فیس بک والے post لائک نہیں کرتے 😒
جانو تو قسمت میں ہے ہی نہیں🙈😜
یا اللہ ! مینوں چھڈ کے چک لے اینا ساریاں نوں😏😏

Naina-Abbasi
 

👑💛
گھر والوں کو مجھ پہ اتنا اعتماد ہے😍
کہ جب تک رزلٹ نہیں آجاتا
😁😁😁😁
کتابیں کسی کو نہیں دینے دیتے🙄😒🙊

Naina-Abbasi
 

آج نیٹ کی سپیڈ اتنی سلو😏😏 ہے
دل کرتا یے پوسٹ گھر گھر🚶♂️🚶♂️ جا کر دے آوں🧗♂️

Naina-Abbasi
 

کبھی لفظ بھول جاؤں
♡کبھی بات بھول جاؤں♥️
♥️♡تجھے اس قدر چاہوں کہ
♡اپنی ذات بھول جاؤں♥️
♥️♡اٹھ کر کبھی جوتیرے
♡پاس سے چل دوں♥️
♥️♡جاتے ہوئے خود کو
♡تیرے پاس بھول جاؤں♥️
♥️♡کیسےکہوں تم سے کہ
♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️
♥️♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں
♡تو الفاظ بھول جاؤں♥️.....

Naina-Abbasi
 

پبلک سروس میسج
گرمی بہت شدت سے پڑ رہی ھے
اپنے سر پر گیلا کپڑا رکھیں یا پھر سر کو بھگو کر رکھیں۔اپنے سر پر سورج کی شعاٸیں نہ پڑنے دیں کیونکہ
" بھوسہ جلدی آگ پکڑتا ہے"
😂😂😂

Naina-Abbasi
 

ٹیچر دنیا میں کتنے براعظم ہیں ۔۔؟؟
اسٹوڈنٹ :  4
ٹیچر کون کون سے ۔۔؟؟
اسٹوڈنٹ :
نمبر1 قائداعظم
نمبر2 مغل اعظم
نمبر3 سکندر اعظم
نمبر4 میرا چاچا حاجی اعظم

Naina-Abbasi
 

وزن کی ٹینشن نہ لو 💁💁💁
دبا کر کھاو 🍪🍰🍦🍴🍷🍶🍵🍼🍛🍚🍜🍱🍟🍕🍗🍛🍣🍲🍣
کیوں کہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہے

Naina-Abbasi
 

ہم وقت کی" رفتار سے بدلنےوالے "لوگ نہیں
ہماری ملاقات" جب بھی ہو گی "انداز پرانا ہوگا.

Naina-Abbasi
 

دل کی تنہاٸی کو آواز بنا لیتے ہیں
جہاں کسی کی سیٹنگ ہونے لگے
🙄😒😒
وہاں فساد پوا دیتے ہیں😝😜😂🙊🙈

Naina-Abbasi
 

شاعر: بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں، درد کی کوئی انتہا نہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مجمع سے آواز آئی
بواسیر