Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

لڑکی: جانی کیا آ پ میرے لیے بھبر شیر 🦁 کو مار سکتے ہیں
لڑکا: یہ کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا کچھ اور مانگ لو مائے ڈیئر
لڑکی: اچھا تو آ پ اپنے فیس بک کے میسجز تو دکھائیں
لڑکا: ریلیکس جانو ریلیکس بتاؤ کون سے جنگل کے شیر 🦁 کو مارنا ہے
😄😆😄😃😀🤭

Naina-Abbasi
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Naina-Abbasi
 

یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے❤

Naina-Abbasi
 

تیرے غرور کے معیار سے بھی بلند ہو میں..
تیری پسند کا کیا ذکر،خود کو پسند ہوں میں ✌️❤️.
Naina❤

Naina-Abbasi
 

❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں....
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے

Naina-Abbasi
 

کمال کی فنکاری هے _____ 💗عشق بھی۔
وار بهی دل پر _____ راج بهی دل پر،♨

Naina-Abbasi
 

💘جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو💔
💘اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے 💔
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ

Naina-Abbasi
 

جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤

Naina-Abbasi
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀

Naina-Abbasi
 

آج کی اچھی بات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔🤔
۔🤔
۔🤔
۔🤔
۔🤔
۔🤔
رہنے دے آپ نے کون سا عمل کرنا ہے 🙄🙂☺😄😅😦🙁☹🤔

Naina-Abbasi
 

کوئی مجبوری نہیں ہوتی صاحب..
ممبرز بہت ڈهیٹ ہیں
اسلئیے لائک نہیں کرتے 😒😕
😞😞😞😥👋👋

Naina-Abbasi
 

♥️میں وہاں جا کر بھی
_____، مانگ لوں تجھے__،،،♥🍂
♥️کوئی تو بتا دے قدرت کے
___فیصلے کہاں ہوتے ہیں___،،،♥🍂
🌹👌🏻

Naina-Abbasi
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆

Naina-Abbasi
 

Khty hey جن پرdill ajaiان میں nuks nhi dohndyجاتے ان ki khamioکو نظر andaz krdiaجاتا ہے dill uski khamioکو دیکھتے huy bhi nzrانداز کردیتا hy🤷♀️😰👈

Naina-Abbasi
 

اجازت ہو تو تیرے چہرے
کو جی بھر کے دیکھ لوں😍🥰
مدت ہوئی ہے زکوٹا جن نہیں دیکھا🤣😂

Naina-Abbasi
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے
😅😂🤣😊
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی
آکسیجن سے کم نہیں

Naina-Abbasi
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Naina-Abbasi
 

نیند آنکھیں بند کرنے سے نہیں آۓ گی
وائی فائی بند کرنے سے آتی ہے 😂😂😝😝

Naina-Abbasi
 

مجھے یاروں کا ساتھ زندگی بھر کا نہیں چاہئے.🤘
♦☠
بلکہ جب تک یار ساتھ ہیں تب تک زندگی ... 🥺

Naina-Abbasi
 

💞میری ہر سانس سے وابستہ رہیں گئ تیری یادیں
بے شک تیرے خیالوں میں میرا نام تک نہ ہو🙂