۔ اُس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں
میں نے بڑی دیر تک اُسے دیکھا🫠
Abbasi 💞
*کــــٓ٘͜ـاش مــــٓ٘͜ـجھے بــــٓ٘͜ـھی کــــٓ٘͜ـوئــــٓ٘͜ـی کــــٓ٘͜ـہتا* :🫠🥲
*تــــٓ٘͜ـو ہــــٓ٘͜ـے تــــٓ٘͜ـو*
*مــــٓ٘͜ـجھے پھــــٓ٘͜ـر اور کــــٓ٘͜ـیا چــــٓ٘͜ـاہیــــٓ٘͜ـۓ.🫀😩🥺💔*
دعائیں ہر چیز کا رُخ موڑ سکتی ہیں ♡
کیا آپ مجھے ایک دعا دیں گے۔۔۔۔❣️
Naina 💕
*تو کی جانے پیار میرا* ❤❤
*گروپ وچ کراں انتظار تیرا* 😒🙄🤭
Naina 💕
یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 😊
آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں،♥️
Naina 💕
*_😍😍🥰_*
*🔏جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں🙈😍"*
*وہ دل والا ایموجی react کر دیں* ❤🙈😜_ 😌😌
*"✨🍃★────┼"
*خوبصورت ٹھکانے دل اور دعا ہوتے ہیں ❤️🤗*
*اور آپ تو دونوں جگہ کے مکین ہیں😍💯🌹*
Naina 💕
کاش کوئ ہمیں بھی کہتا کہ تمہارے آ ف لائن ہونے سے ہماری سانسیں رک جاتی ہیں 😕😑😬🙄 🥺#
*❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا💔*
*اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا*.......
✨❤️🦋....
........... Naina 💕... 👩🦰
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر 💔
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے 💔.......
✨❤️🦋....
........... Naina 💕.... 👩🦰
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے🥲😪
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔🍂
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقظ وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
*20 منٹ تک سانس روکیں*🤓
*ان شااللہ محبوب آپ کے جنازے میں ہوگا😘🥹🥲*
🍁
کچھ نہیں چاہیے تیری اک مسکان ہی کافی ہے
تم میرے دل میں رہو یہ ارمان ہی کافی ہے
ہم یہ نہیں کہتے کے تم میرے پاس چلے آو
بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے
*تمنا ہے میرے من کی ہر پل ساتھ تمھارا ہو!!❤️🙈*
*جتنی بھی چلیں سانسیں میری ہر سانس پہ نام تمھارا ہو.♥💫🫵*
کاش کوئ ہمیں بھی کہتا کہ تمہارے آ ف لائن ہونے سے ہماری سانسیں رک جاتی ہیں 😕😑😬🙄 🥺#
Naina 💕
Morning
آج کی اچھی بات ☺☺☺
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا 🤣😂
میں مصروف ہوں😎🤣😂
🤣🤦😂
►
ایویں ہی نہ کسی کو دعا میں مانگ لِیا کرو🙄🥺
اگلا کا کوئی اپنا پلان بھی ہوتا ہے😂😒🤭
لوجی آج توانوں انڈین ڈرامہ دکھاوا😁😁😁😁
لو فیر پیش خدمت ہے 🤣🤣🤣🙈
کیمرہ📸📸📸📸📸📸📸
لایٗٹس( لایٗٹ 💡🔦🤣🤣🤣🤣
ایکشن 🎤🎻🪕🎼🎬🎬🎬🎬🎬
گوپی بہو👩🌾
جی ماں جی🙇♀️
دھووم تانا نانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا
ساس : میں نے تمہیں کیا کہا اور تم نے یہ کیا
گوپی : ماں جی وہ
دھوم تانا نانا نانا نانا
دھوم تانا نانانانانانانا
لو جی اگلی قسط فیر کدی
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain