ہر مسکراہٹ کے پیچھے
دانت ہوتے ہیں..🙂😁
😂😝
کتنا اثر ہے تمہاری محبت میں جانا
ناراض ہو کر بھی تم سے بات کرنے کو ترستے ہیں
زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞
اور پھر محبت میں ایک وقت ایسا آیا
نا اُس نے مجھے منایا نہ میں نے اُسے 🔥💔
درد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی۔۔۔۔۔۔!
🦋
*بریکنگ نیوز 📢*
*حکومت نے سونا فری کردیا 🙂💯*
*صبح سونا* 😂
*دوپہر سونا* 😅
*رات سونا* 😆
*جب دل کرے سونا* 🙆♀️🫣😂
🤣😂🤣😂
*اچھا نہیں لگتا مجھے_____شاموں کا بدلنا*
*کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے*
✨🌙💫
Abbasi 💞
یقین مانیں میں نے زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھیں ہیں۔۔۔۔😔😔
جہاں جانے سے پہلے لکھا ہوتا تھا،،،
آہستہ چلیں آگے خطرناک موڑ ہے🙈😂😂🙈🙈☝️☝️
🦋⏜°✮❤️
✨🦋-" ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ-
ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ----🥀🖤
*لوگ کہتے ہیں تجھے سر پہ چڑھا رکھا ہے 😑*
*تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ ان کو 🥺❤*
Abbasi 💞
؛
) 🌼🍂
🌸-" کسی نے خوب کہا 🙃✨*مسکرایا کریں اداسیاں آپ پہ نہیں ججتیں🖤🥀_
✰°
لاکھ تیرے لہجے میں مٹھاس سہی😇🌍❤️
زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا
جان نکلتی ھے میری
جب تجھے
اوروں میں مگن دیکھوں😰
Naina
🥰مُجھے پیار کا میٹھا احساس دِلانے لگے ہو تم
اب تو مجھ سے مُجھی کو چرانے لگے ہو تم🥰
💞تیری چاہتوں کا چھایا ہے سرور ہم پر
ہر طرف ہر پل ہر جگہ نظر آنے لگے ہو تم💞
💝ہماری ویران تھی زندگی تیرے آنے سے پہل
خوشیوں کے خواب مجھے دِکھانے لگے ہو تم💝
😍اب ہر پل مُجھے ہوتا ہے تیرے ہونے کا احساس
اس قدر میری سانسوں میں سمانے لگے ہو تم😍
💕کہاں تُجھے اس بات کا احساس ہے میرے ہمدم
میرے ہر شعر میں ہر غزل میں آنے لگے ہو تم💕
Abbasi
کبھی سُنا ہے کوٸی Commentsکرتے مر گیا🤔🤔
نہیں نا🙄🙄
تو کر دیا کرو ظالموں کچھ نہیں ہوتا😜😜🤣🤣🤣
#اپنی دنیا میں رہنا ہی ہمارا اصول ہے✌♥️
#پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور✌ ❤🤘💪
مجھے کسی نے کہا!!
تم اتنی فارغ ہو اکثر آنلائن ہوتی ہو... 🙄
میں نے کہا!
مجھ سے زیادہ فارغ تو آپ ہیں جو مجھ پر نظر رکھی ہوئی ہے😂😎
💞🌹🌹🤔
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو🙄 دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔😜🙈😍😁
❤️🌸❤️جینــے کا بــــس یہــــی انــــداز رکھــــو
🌸جـو تمہـیں نہ سمجھے اسـے نظرانـداز ہی رکھـو🔥❤️
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں..❤️🥀
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے..💔😔
🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain