____🦋🥀✨🍫🎗️
امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🌷🌹
انڈیا میں میوزک 🎶🎵
اور پاکستان میں ایزی لوڈ📱
فیس بک پر میرا سیریس اکاؤنٹ ہے
فنی تو میرا بینک اکاؤنٹ ہے
😂💃💯😐😎
جس میں ایک آنا وی نہیں ہے
ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
❤️❤️🫶🏻
بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄😕
عشق ہو گیا ہے سب کو🧐
یا پیکج ختم ہوگیا ہے 🙈😑😂🤭🤣🙉
سنا ہے آج کل بہت پڑھتے ہیں وہ شاعری میری....😍
ان سے پوچھو کچھ ہو تو نہیں گیا انہیں مثلاً "عشق"....🙈😁
👑❤️
لوگوں کے موڈ آف ہوں تو گھر سے کوئی نا کوئی انہیں سرپرائز دے دیتا ہے یا شاپنگ پر لے جاتا ہے😍
اور ایک میں ہوں😒 میرا موڈ آف ہو تو سب کہتے ہیں اکیلا چھوڑ دو اسے خود ہی ٹھیک ہو جائے گا🤧😐
ہے کوئی اور ہم سا؟🤭
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں 😍
سوہنے۔۔۔ شدید سوہنے۔۔۔ تے رج کے سوہنے🙈😁
نوٹ: سڑنا منع ہے😐😂😂۔
کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁😁😂😂😂
سردی سے بچنے کے لئے ایک دوسرے سے جلتے رہیں۔۔۔😜😁
مزید مشوروں کے لئے میری پوسٹ دیکھتے رہیں ۔۔۔😁🙃
شکریہ 😌
🤝🙂😂😂
42 توپوں کی سلامی ان لوگوں کیلیے جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں اچھا اچھا توں ایں
😂😅🤣😀
💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو👆👆
تم پوچھو اور ہم نہ بتائیں ایسے تو حالات نہیں
بس تھوڑا سا دل ٹوٹا ہے اور کوئی بات نہیں
💔💔
تُمیں کبھی پُورا لِکھوں، کبھی ادُھورا لِکھوں...!!
میں راتوں میں بیٹھ کر تُمیں سویرا لکھوں...!!❤️
میں جب بھی لِکھوں، بس اِتنا لِکھوں...!!
مجھے تیرا، اور تُجھے میرا لِکھوں...💕
""ہر خوشی سے خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔تیری شام کر دوں۔۔۔۔۔!!! 😍🌼
""اپنا پیار میں صرف۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے نام کروں۔۔۔۔۔۔؟!! 🤗❤️
"" مل جائے اگر۔۔۔۔۔دوبارہ یہ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔!!!💖
""ہر بار یہ زندگی۔۔۔۔۔۔۔ تیرے نام کروں۔۔۔۔۔!🦋🦋❣️
❤️❤️
شکر ہے موبائل ایجاد ہوگیا ورنہ ہم نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا 😀😀😀😀😀
*_چن میرے مکھنا_* 😍
*_پیپسی دے ڈھکنا_* 🤭
*_مینوں یاد رکھنا_* 😊
*_تے ہر ویلے ہسنا_* 😂
*_کوئی مسئلہ ہووے تے دسنا_*🙄
*_کسے ہور دے نال نا پھسنا_*😡
*_بس میرے نال ہی وسنا_*😍
*_اوووو چن میرے مکھنا_*🤗🤗❤️🤣🤣🤣😂😂😂
*_✍الفــــــــاظِ ؏ــشـ❥ـہــــق_* ♥️🥀
*_🍷❉্᭄͜͡#CнυCнυ❉্᭄͜͡🐥❣️_*
تھوڑا سا گھی گرم کریں
اس میں دو انڈے
تھوڑا سا ساگ
تھوڑے سے آلو ڈالیں
تو یہ جو بھی بنے چپ کر کے کھا لو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain