گزر تو رہی ہے اور گزر بھی جائے گی ساگر
مگر تیرے بغیر بہت تنہا گزرے گی 😔💢💯
سانسیں میری زندگی میری اور محبت بھی میری❤️
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری 🥰
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
جس کو پیسوں کی ضرورت ہو مجھ سے رابطہ کر ے
-
-
-
مل کے مانگے گے😒
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂 😁🙈 باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂 #😂😎😷😷😷❤
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯
💔🔥*_
* 💯❤️
*_❣️🥀😊💯✍️_*
نہیں آتا ہمیں وفاؤں سے دامن بچا لینا😊😊
تم ہی پہ جان دیں گے کسی دن آزما لینا 😊😊
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی کالا رنگ والا لڑکا ہی لادوں تاکہ میں نظربد سے بچی رہوں🤭🤭😜🙈🙈🙊🤦😅
چلے آؤ ھماری محفل میں❤️🥀
🖤مرشد🖤
ہم غریب لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے🧡🧡
مِلتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی
..
Naina💕🙊😍😍🙈🙈🙈
اتنی سی خواہش ہے میرے دل کہ بس❤❤
میری #جان❤❤
یہ عمر کٹ جائے تم سے پیار کرتے کرتے❤❤.
.
Naina💕
دیکھو نہ پھر سے دیکھا ہے أپ کی اداس بھری نگاہوں نے
انداز نظر بدلو میری زندگی کا سوال ہے
احمد فراز
مانا کے تم گفتگو کے ماہر ہو،
وفا کے لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا..!!! ❤
" ❤
•||____💋💏🍭
تم مــــیری زندگی میں
"زندگی" کی طرح ہو ""______★✨☘️♥️🌎◇᭄😌🙈
فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آۓ تمہاری
توتمہیں حق ہےکہ تم دوریاں بنالو ھم سے
❤.
.
Naina💕
*_آپ لوگوں کے میری پوسٹ پر کمنٹس نہیں آتے تو ایسے لگتا ہے، جیسے میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آئی ہوں😌😖_*
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
دیکھ,,, ذکر تیرا ہے پر نام چھپا رکھا ہے...❤️..
..
Naina💕
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️
#
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں❣️✨🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain