ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
دیکھ,,, ذکر تیرا ہے پر نام چھپا رکھا ہے...❤️..
..
Naina💕
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️
#
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں❣️✨🥀
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔
ہم ان کے نہیں ہوتے صاحب✌🏻
جو سب کے ہوتے پھریں!🔥
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔
#مُرشد
اُسے بھی اب کوٸی پرواہ نہیں ہماری
بغیر اُس کے ہمارا بھی کام چلتا ہے🍂
یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ہے
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے!!!
۔۔۔۔۔۔۔💗
❣❣
☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘
ہم اپنا وقت برباد نہیں کرتے
جو ہمیں بھول گئے ہم اُنہیں یاد نہیں کرتے؛؛!!!
☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘
وہ عشق ہی کیا
جو کسی کے چہرے سے ہو 🤗
مزہ تو تب ھے
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو💓💓
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔.
.
Naina❤
تم نے سمجھا ہی نہيں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تمہارے سوا.
.
Naina❤
جب دلوں میں فرق آجاتا ہے نہ تو شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے. اے وڈا شاپر فلانے نو، اے نکا شاپر ٹمکانے نو..😁
عید مبارک ☺︎︎
اپنوں میں جو ہے صدا اسے عید مبارک اور ہم ہیں جسے یاد اسے عید مبارک اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
*"_______✨🌼🌺💐
-"فقط تمہیں پانے کی چاہ باقی ہے"_ 🙃💞
دل اُسی وقت سنبھل جائے گا...
دل کا احوال وہ پوچھے تو سہی🔥
محسن نقوی
تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ھے دل
_______________
💔...🥀😐
کاش تم راستے میں مل جاٶ
مجھ کو منہ پھیر کے گزرنا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain