نام کی دوستی کام کی یاری دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری😉🤗💢.
.
.
Naina❤
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی💥
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی🥰💯..
..
جب مان اور دل ٹوٹتے ہیں 💔
تو زبان خود ہی خاموش ہو جاتی ہے 😔😑
رنگ اُترے تو ہمیں چھوڑ دیا تُو نے بھی🙂
خوبرُو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے🖤..
..
Naina❤
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ھو😒
کبھی برستے ھو کبھی بوند بوند کو ترساتے ھو😍💕..
..
Naina❤
مجھ پر اپنا عشق یوں ہی ادھار رہنے دو۔۔۔۔۔۔۔!!
بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرض دار ہی رہنے دو۔۔۔!
#.Naina❤
💞عِشـق والوں کی آنکھیں کـرتی ہیں آنکـھوں سے کلام💞
💞دِل سُـنتا ہے دِل کی اور دَھــڑکنــیں کـرتی ہیں سَــلام💞.
..
Naina❤
ہے آنکھوں میں کمال میرے ______😍
جب کلام کرتی ہوں تو دل دھڑکتے ہیں❤..
..
..
..Naina❤
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر ❤
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا 😊
💞تیری چاہت تھی آخری آیت !!!!!💞
💞پھر نہ دل پہ کوئی وحی اتری !!!💞.
.
.
Naina❤
💞دل سے تمکو یاد کیا تھا 💞
💞بارش تو پھر ہونی تھی💞
#
❤═══❤
➽━━━━━━━━━━━━━──➸
کسی روز ھم مر جاٸیں گے..........!!!!
تمہیں لگے گا آف لاٸن ھیں ھم.........!!!!
Kisi din ham mar jayenge.....!!!!
Tumhein lagega offline hain ham....!!💔
➽━━━━━━━━━━━━━──➸•🀊❤═Naina═❤
❤═══❤
➽━━━━━━━━━━━━━──➸
•🌷🌸•🌷🌸•🌷🌸•
_*Kitny dukh dety h0........!!!*_
_*Thak t0 nahii jaty...💔?*_😕
•🌷🌸•🌷🌸•🌷🌸• ➽━━━━━━━━━━━━━──➸•🀊❤═Naina═❤
♥••*´¨*•.☆••☆.•*´¨*••♥
*Kuch l0g_____ham k0 pa kar bhi*
*Kisi behtar ki talash mein they*
@Naina
•☆.•*´¨*••♥•☆.•*´¨*••♥
میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساس کی خوشبو کو💯💯✌️✌️
دل کتنی شدت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ💞👍👍🙏🙏🙏..
..
Naina❤
💕اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نا سوچے
اک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے 💕
❣️مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے
❣️ھائے___ پھر آپ سے محبت کر بیٹھے___✨🥀❤
💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*
*✍️
ظرف والو کی دنیا الگ ہے صاحب😎
عداوت بھی ہو گی ۔معیار بھی ہو گا 💞💗
#قرار دے کر بھی , بے قرار کر دے گی...💕💔💕
نگاہِ یار ہے کوئی مذاق #تھوڑی ہے...💕❤💕
💔❤💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain