#کوئی اور ہی کام سوپ دو مجھے اب تم...💕😋
یہ کیا تجھے سوچنا اور #سوچتے ہی رہنا...😘💕.
.
.
Naina❤
ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺣﺴﺎﺱ۔۔۔۔!!!!
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﮬﻮ ﺗﻢ۔۔۔۔!!!!
" ہنستا دیکھ کر اُسے کِسی اور کے ساتھ ، میرے ارمان آنکھوں سے بہنے لگے تھے! ۔ " 💔🙂
Meri 💕trf 💕se 💕apko 💕apki💕 fmly ko bht 💕bht Eid ul azha mubark ho SO SWEEEEEET 💕dmd 💕all💕 membrs💕
آپ ہنس سکتے ہیں صاحب!
آپ پر گزری جو نہیں🥀🖤
شہزادی👑
" یہ ٹھیک ہے کہ ؛ کوئی مرتا نہیں کِسی کی جُدائی میں ، لیکن خُدا کِسی کو کِسی سے جُدا نہ کرے! ۔ " 💔🙂
#Naina❤
ڪِــــیا شخــص تها
کہ جـس کو نہــیں جیت پائـے
ڪِــــیا شخــص تها
جـو ہـم ســـے ہـارا نہــیں گِـیا
"_______√✨🌸🥀"
- " یقین کرکے تیرے کن پر مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں 😊💕•"
✨👑
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥
نہ کبھی بدلے یہ لمحہ 😚
نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری 😍
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے 🤗
جیسے تم زندگی میری اور میں چاہت تمہاری 💞💞💞💞
ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺧﯿﺮ ﺗﻮ ﮨﮯ ؟
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ؟.
.
.
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں
محبوب کھڑوس تو سب ک ہی ہوتا ہے__😒
میرا والا میری طرح ایک کارٹون ہوں چاہئیے!😂💯..
..
..
🙊🙈🙈🙈
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔.
Naina❤
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی.
.
Naina❤
مجھے روتے ہوئے دیکھ کر خود رو دے مجھے ایسا ہم سفر چاہیے ۔۔❤🙈
.
.
Naina❤
😍بےانتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو____!!❤
❤میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے😍.
.
Naina❤
" ملے جو مجھے____کچھ لینے کی اجازت
زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا
صرف تم۔۔۔۔🥰
ھر بار تم۔۔۔۔💕
آخری سانس تک تم۔۔۔۔"😘
💞
💁♂️💕❤️💞😍
وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی💔🥰
اور میں اسے خوش ہی نہ دیکھوں تو محبت کیسی❤🥰🌹
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain