" ملے جو مجھے____کچھ لینے کی اجازت
زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا
صرف تم۔۔۔۔🥰
ھر بار تم۔۔۔۔💕
آخری سانس تک تم۔۔۔۔"😘
💞
💁♂️💕❤️💞😍
وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی💔🥰
اور میں اسے خوش ہی نہ دیکھوں تو محبت کیسی❤🥰🌹
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
آہستہ آہستہ"ختم" ہو جائیں گے_____
غم نہ سہی"ہم"ہی سہی_____💔🙂
سچی بات ہے نا 🤣
عورت کے دل میں صرف اس کے شوہر کے لیئے جگہ ہوتی ہے
اور مرد کے دل میں گھر والی، باہر والی، آفس والی، کام والی، بازو والی ،اوپر والی، نیچے والی، بڑی سالی، چھوٹی سالی، ان سب کے لیئے جگہ ہوتی ہے
سچ میں مردوں کا دل تو بہت بڑا ہوتا ہے
😜😜😜😜
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
🌹مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا::🌹.
N❤️
وہ بیچارہ دو گھنٹے سے لیٹرین میں بیٹھا تھا🙈
اور
ایک لوٹہ پانی مانگتا رہا
لیکن کسی نے نہیں دیا
کیوں کہ وہ سلمان خان کا فین تھا
وہ روز گھر میں یہ ڈائلاگ مارا کرتا تھا
مجھ پر ایک احسان کرنا ۔۔ کہ ۔۔
مجھ پر کبھی کوئی احسان نہ کرنا 😝😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤭🤭🤭😀😀
جی چاہتا ہے چوم لوں دشمن کے پیر بھی
آ ئے هیں میرے یار کی گلیوں میں گھوم کر
💔😢💔
𝕂𝕙𝕚𝕝𝕒𝕒𝕗 𝕂𝕚𝕥𝕟𝕖 ℍ𝕒𝕚𝕟 𝔽𝕒𝕣𝕒𝕜 ℕ𝕒𝕙𝕚 ℙ𝕒𝕣𝕙𝕥𝕒🤗
𝕁𝕠 𝕊𝕒𝕥𝕙 ℍ𝕒𝕚𝕟 𝕨𝕠𝕙 𝕃𝕒𝕛𝕒𝕨𝕒𝕓 ℍ𝕒𝕚𝕟♥️❤️
اپنے بازو پہ میرے نام کا تعویز نہ باندھ
رَب کے کاموں میں نہیں ٹانگ اَڑایا کرتے
•تم جو کرتے هو یہ عشق میں حساب کتاب. . .
•ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں❤❤
.
❤Naina❤
"ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا.🍀🌸
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا"!❤✌
_______💕💯
"ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا.🍀🌸
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا"!❤✌
_______💕💯
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
میں تیرے بیوفا💔 ہونے سے پرشاں😟 نہیں❌ ❤دل لگانے💑 کو ابھی سارا💯 جہاں باقی ہے🥰
💞جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں.. 💞
💞کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے... 💞..
..
Naina ❤
مجھ سے #نفرت واجب ہے صاحب 😌
نہ کرو گے تو #محبت ہو جائے گی😉
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain