Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
Naina❤

Naina-Abbasi
 

کیئے ہیں کچھ ایسے کرم دوستوں نے😌
کہ اب دشمنوں کی ضرورت نہیں یے۔۔🙂
#مرشدِ_محترم 🥀💔

Naina-Abbasi
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

Naina-Abbasi
 

جو بس جائیں دلوں میں❤👀
وہ ہاتھوں کى لکیروں میں نہیں ملا کرتے🙂🙌
______ツ🔥

Naina-Abbasi
 


."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
💋

Naina-Abbasi
 

Gud morning .
Have a gud day

Naina-Abbasi
 

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اکبر الہ آبادی

Naina-Abbasi
 

ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥❤✌

Naina-Abbasi
 

اور پھر مجھے تمہاری باتوں ،💖 تمہاری خوشیوں، 💖تمہارے دھوپ چھاؤں سے مزاجوں، 💖تمہاری آنکھوں💖 اور تمہاری ہنسی سے عشق ہو گیا.....!!
😍❤😘

Naina-Abbasi
 

سُلگ کہ مر جاؤ پر پگھل کر کسی کے پیروں میں گر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا..🖤
جس کے دل میں احساس نہ ہو محبت کیا خاک دے گا

Naina-Abbasi
 

کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے

Naina-Abbasi
 

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے
ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا
وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے
موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگی
تیرا یہ پیار بھی دریا ہے اتر جائے گا
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث
جرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
پروین شاکر🪄

Naina-Abbasi
 

ابھی آپ سے تم تک پہنچے ہی تھے کہ ”تُو تُو میں میں ہو گی“ 😬😜..
.
..
..

Naina-Abbasi
 

🌖 چاند بھی عجیب چیز ہے نہ جس میں بچپن میں ماموں اور جوانی میں جانو نظرآتے ہیں 😏🤔😭😉😆😄
🌜🌜🌜🌜🌜❄❄❄🌛🌛🌛🌛🌛🌛❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

Naina-Abbasi
 

ظالموں صرف gf ہی نہیں۔۔ میں بھی زندہ ہوں۔۔ کبھی حال چال ہی پوچھ لیا کرو🙊😄😅

Naina-Abbasi
 

آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز
آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

درد تو مقدر میں تھا...🙃
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔
.
Nain💔

Naina-Abbasi
 

╰┈ ➤
|•🦋 ان کے ہونٹوں پہ ..........کلیوں کا ,,,,,,,,تبسم___!!!❤
خدا کی قسم دل نہ دیتے تو جان چلی جاتی___! 🎀•|

Naina-Abbasi
 

😔,,,ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی💘
🌹,,,عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

Naina-Abbasi
 

*تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے*🥺
*جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے*💔