Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

میں نے اسے بات ساری کی بھی، سمجھائی بھی، وہ چپ رہا، وہ ہنس دیا، وہ بولا تمھارا مسئلہ ہے 🙂
🖤

Naina-Abbasi
 

لوگ لاکھوں میں ایک ھوتے ھیں۔۔۔۔
۔
میں تو پوری دنیا میں ایک ھوں 😋😍❤️❤️❤️❤️❤️

Naina-Abbasi
 

درد دے بے وفائی کا گلہ نہیں کرتے
جو لوگ مقدر میں نا ہوں ملا نہیں کرتے
مت دیکھ کسی کو نگاہِ حسرت سے مد ہوش
وفا دار کسی کی آنکھوں سے گرا نہیں کرتے💔
Naina💔

Naina-Abbasi
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
*Naina💔

Naina-Abbasi
 

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تسقیم کہ ، اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے ،مگر کام کے بعد!!
پروین شاکر🌸

Naina-Abbasi
 

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، ❤
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!😔

Naina-Abbasi
 

آپ کسی قسم کی غلط فہمی میں مت رہیے گا
میں عادتاً احترام سے پیش آتی ہوں!!🌸

Naina-Abbasi
 

ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ_ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ__ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕

Naina-Abbasi
 

اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری
💯
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سدھر جاوں میں🪄

Naina-Abbasi
 

وفا اور تم ۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے...!!!👇
🌸جناب👏
بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے😊

Naina-Abbasi
 

خواتین سے گزارش ہے
کہ 🙏
ڈوپٹے کے پلو
سے منہ نا ڈھانپیں
یہ وائرس ہے 🤧
آپکا جیٹھ نہیں 😜😜😜😂😂😂
#شغلیہ

Naina-Abbasi
 

جب سے موبائل میری زندگی میں آیا ہے...🙁😑
موبائل کا سائیلنٹ موڈ اور میرا بےعزتی موڈ آن ہی رہتا ہے...😂😂🤣🤣

Naina-Abbasi
 

ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛

Naina-Abbasi
 

لوگ رات کو جانو مانو,شونا مونا,لائف لائن,پائپ لائن,گیس لائن
اور میں..اگر یہ پنکھا میرے اوپر گرا تو میرا کیا ہوگا 🙊🙊😂😂

Naina-Abbasi
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں😔
اداس لوگوں کے مسئلے خدا سمجھتا ہے.🍁

Naina-Abbasi
 

تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦
تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے💦 .
❣❣تنہا دل ❣❣

Naina-Abbasi
 

تعویز بھی کیے تھے، دم بھی ہزار پهونکے...!💔
چھوٹی نہ جان میری،کافر تھا عشق میرا...!!!💔

Naina-Abbasi
 

کَمبخت ضبطِ غم تُجھے غارت کرے خُدا
🙇
یُوں لَگ رہا ہے کہ میں پَریشان ہی نہیں.,.,.,

Naina-Abbasi
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے 💔🥀
مرشد ✨🤕
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں 🤕

Naina-Abbasi
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣