Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

"
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم🔥🥀.
💜 👈

Naina-Abbasi
 

اوقات نہیں تھی زمانے میں جو ہماری قیمت لگا سکے
کمبخت عشق میں کیا پڑے مفت میں نیلام ہو گئے
*مُرشِدّ❤️*

Naina-Abbasi
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔

Naina-Abbasi
 

" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ، حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ " 💔🙂

Naina-Abbasi
 

میرے لفظوں-------- پہ ہی گزارہ کر لو تم__________♠♠
________مفہوم میں اترو گے تو میرے ہی ہو جاؤ

Naina-Abbasi
 

ایڈمن تیرے عشق کی ناکامیوں کا ___ اثر پڑا سب پہ
دکھی شاعری کرتے ہو اور درد پورا گروپ سہتا ہے... 😛😁😁 just fan

Naina-Abbasi
 

"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے۔

Naina-Abbasi
 

اُسکے ہونے سے تھی سانسیں میری دوگنی محسن؛
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے!!
😌

Naina-Abbasi
 

دلِ گمشدہ کبھی مل ذرا _🖤
مجھے وقت دے، میری بات سُن
🧐

Naina-Abbasi
 

ہر شام کہتے ہو کہ ہر شام ملیں گے
کیوں آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
یوں اچھا نہیں لگتا یہ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہا تھا کےکل شام ملیں گے
آتی ہے جو ملنے کی گھڑی تو کرتے ہو بہانہ
یوں ملنا اچھا نہیں کسی کام سے ملیں گے
یہ راہِ محبت ہے یہاں چلنا آساں نہیں
اُنگلی بھی اُٹھے گی یہاں الزام بھی لگیں گے
ممکن نہیں شاموں کا ابھی ملنا جو ہمارا
ہم دونوں کے یکجا تو ابھی نام بھی ملیں گے
اُمید ہے وہ دن بھی آںٔیں گے پیارے
صبح شام ملیں گے سرِ عام ملیں گے

Naina-Abbasi
 

کون ھوتا ھے برے وقت کی حالت کا شریک
مرتے دم آنکھوں کو بھی دیکھا ھے کہ پھر جاتی ہیں

Naina-Abbasi
 

اندازِ جنوں کونسا ہم میں نہیں مجنوں!...
پر تیری طرح "عِشق " کو رُسوا نہیں کرتے

Naina-Abbasi
 

💞
ترستی نظروں نے ___ھرپل تیرا ساتھ مانگا 💞
💞جیسے آسماں نے __ھر رات چاند مانگا💞
💞جل گیا سارا ___زمانہ ھم سے 💞
💞 جب ھم نےھر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا

Naina-Abbasi
 

مر کر بھی اس کو دیکھتے رہنے کے شو ق میں
آنکھیں اپنی کسی کو اما نت میں دیں گے ۔۔۔خ ❤️

Naina-Abbasi
 

تمھیں بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں

Naina-Abbasi
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے لیکن🪄
جاؤ تمہیں مجھ سے کرنے کی اجازت ہے♥️
❤️

Naina-Abbasi
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے لیکن🪄
جاؤ تمہیں مجھ سے کرنے کی اجازت ہے♥️
❤️

Naina-Abbasi
 

ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے وصی
مگر ہاں
جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں
اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
وصی شاہ

Naina-Abbasi
 

خفا بھی رہتے ہیں ، وفا بھی کرتے ہیں؛
اس طرح وہ اپنے پیار کو بیان بھی کرتے ہیں__
جانے کیسی ناراضگی ہے اُس جو ہم سے___
پانا بھی نہیں چاہتے ،کھونے سے بھی ڈرتے ہیں!!!!!

Naina-Abbasi
 

خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے اے
وصی شاہ