تم مجھے روز، نئے طور سے چاہا کرنا!
میں تمہاری محبت سے بیزار نہیں ہونے والی❤
ن🪄
محبت کا بھی عجیب رشتہ ہے 💞💞
دل تکلیف میں ہے 💔💔
اور تکلیف دینے والا دل میں 🔥🔥
یہ محبت کہ حادثے اکثر
دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو
لوگ راستوں میں چھوڑ دیتے ہیں
خود کو بھی محسوس کیا کریں..🥰
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں..!!😘
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😢
💦پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
...جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو
وہ سب سے پہلے اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے...
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے
آپ بہت اچھے ہیں، پر میں آپ کے قابل نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Naina❤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلِ گمشدہ کبھی مل ذرا _🖤
مجھے وقت دے، میری بات سُن
🧐
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے اپنے ہاتھ میرا 🤔
آپ چھوڑ دیجئے ، آپ چھوڑ دیتے ہیں؛
#🖤🤷🏻♀️
داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو
لوگ کہتے ہیں تم تھوڑا بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نہ بدلیں کیا؟؟؟؟
ہم تیری اتنی ہی ضرورت تھے کیا...؟
جب چاہا ہنسا دیا جب چاہا رولا دیا....
کان کی تھوڑی کچی ہوں !!
سنتی سب کی ہوں مانتی کسی کی نہیں!!
💯😂
دل شکن ہو کر تیری محفل سے چلے آئے ہیں
تیری محفل میں تو ہر بات پر پابندی ہے
ساغر صدیقی
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤
کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون!!
🔥
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
ہم تیری اتنی ہی ضرورت تھے کیا...؟
جب چاہا ہنسا دیا جب چاہا رولا دیا....
اسی سمجھ نہ سکے تاڈی محبت دے خلاصہ
توسی کدی ایس پاسے
تے کدی اوس پاسے😂
احتیاط بہت ضروری ہے جناب!!!!
چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا "حد"
✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain