کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے تیرا👀
کس کو اتنی آسانی سے میسر تھا تو،،،🧐
فرض_کی_طرح_تجھ_کو_یاد کرتے_ہیں__😊🥀
منظور__نہیں_ہے___تیرا_قضاء__ہوجانا__🔥❣️
N♥️
وہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز...!!
کیا حال تُمہارا...؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد...☺️
مجھے تم روح میں بسا لو تو اچھا ھے
فراز
دل و نگاہ کے رشتے اکثر ٹوٹ جایا کرتے ہیں
🤬🤬🤬
کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے
🙏🙏🙏
💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔
#_
آج سے جانو کی تلاش بند کریں اور جانور کی تلاش شروع کر دیں عید آرہی ہے
#Eid
تم پیار کو رو رہے ہو مرشد
لوگ دوستی میں دھوکہ دے رہے ہیں
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
آنکھیں ڈھونڈ تی ہیں صرف تجھے
کاش!!!!!
دنیا میں تم ہی تم ہوتے...❤️🪄
میں پوری توجہ کا طلبگار ہوں تجھ سے؛
اوروں سے تعلق ہے تو دور رہا کرو!!!
🔥
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤🥰😍
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻
-اُن پرندوں کو قید کرنا میری فطرت میں نہیں،🕊️
جو ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق رکھتے ہوں
🍃🌺❤️
❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔
*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥
زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain