*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥
زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
جناب
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
اب وہ بات ہی نہیں کرنا چاہتے_💔
مطلب کہ،اب بات ختم سمجھو_🥀
میرے رشکے قمر تونے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی. ..اتو ابا آگیا😅😅😆😁😄😄😀😀😃😁😆😂😂😅
😇😇😇 جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
اجازت ھو تو تیرے #چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں
۔ مدت ہوئی ہے کبھی کوئی بندر نہیں دیکھا 😼✌😂😜😜
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️
سمجھ سکتے ہو _______________ اذیت میری؟؟؟
میرے سامنے بدل گئی _____________ مُحبت میری 😊
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی
صاحب!
د ھڑکنیں بڑ ی با اصول ہوتی ہے❤
میرے بعد کی محبتوں کی پھر مجھ ہی سے شکایت کرنا 😊
تجھ پہ جاناں واجب ہے حالتِ سکتہ کرنا !!🤫
اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں,🥀
ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی...!!! :🥀🖤
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜
لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
وہ #مسکراتے# ہیں# تو یوں# لگتا #ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
وہ #مسکراتے# ہیں# تو یوں# لگتا #ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر،
رابطے ختم کر دیئے میں نے.. 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain