Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
💔💔

Naina-Abbasi
 

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...❤️
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...💔😢

Naina-Abbasi
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Naina-Abbasi
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے 💕🌹
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا🌹💕
Naina❤

Naina-Abbasi
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے________ 💕

Naina-Abbasi
 

تیرے لہجے کے میں صدقے واری..!! ❤️
تیرے "جی جان" کہنے پہ میں قربان..!! 😍❤

Naina-Abbasi
 

"اب تجھے تمنّا _ غیر کی ہے؟.🍀🌸
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے"!❤✌
_______💕💯

Naina-Abbasi
 

اس کی خوشی سے مل جاتی ہے مجھے خوشی
وہ میرا انتخاب ہے کوئی اسے اداس نہ کرے❤

Naina-Abbasi
 

❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤

Naina-Abbasi
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے
چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے

Naina-Abbasi
 

میری تہذیب مجھے اجازت نہیں دیتی ورنہ
اٹھا کر منہ پر دے ماروں تیرا یہ گستاخ لہجہ
😏🥀

Naina-Abbasi
 

مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔💔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔...

Naina-Abbasi
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو💔💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ، عشق اپنے عشق میں؟💔💔
Naina❤

Naina-Abbasi
 

توڑیں گے غرور عشق کا اور اس طرح سے سدھر جائیں گے....🥀🥀
کھڑی ہو گی محبت راستے میں اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے....🍂🥀🥀
✨✨✨✨

Naina-Abbasi
 

تیرے سوا اور بھی لوگ منتظر ہیں میرے؛
سو اپنی اوقات دکھا اور داستاں سے نکل🔥💫

Naina-Abbasi
 

#کمال کی فنکاری ہے_________عشق بھی 💕🔥
#وار بھی دل پر_________راج بھی دل پر 💗🌸
"______💞

Naina-Abbasi
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.

Naina-Abbasi
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

Naina-Abbasi
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Naina-Abbasi
 

مجھکو چھوڑ کر سب کا نام لیا اس نے
ہاتھ رکھا جب میں نے اس کی آنکھوں پر...💔