رونے کے بعد جو نیند آتی ہے وہ تو نیند کی گولیاں کھانے کے بعد بھی نہیں آتی 😑💔
قریب رہ کے سلگنے سے کِتنا بہتر تھا...
کِسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے
― نوشی گیلانی
مجھے کسی اور کیلئے اور تجھے کسی اور کیلئے،🧐
جو یوں بنایا گیا ، توکیوں بنایا گیا؟؟⚛️💔✨
جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥
Suno......👂👂.
Tmary dil❤ mn thori jga mily gi
.
.
.
Mn ny apna bkra 🐐bandhna hy 😜😜😜😋😂😂😂😂😁😁😁😁😁
Gud morning juma mubark..🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁
کون کرتا ھے تاحیات چاہت میرے حضور "
کب ملتے ہیں جہاں میں زلیخا مزاج لوگ۔🔥
.
.
Naina❤
*زندگی نے ایک بات تو سیکھادی*
کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا💔🥀
Gudnite🌇🌜🌛🌃🌌🌆
تمہــــارے لَمـــس کا اثــــر ھـے کہ وجود ابھـی
کئی بیمـــاریوں میں ھـے، مگر سکون میں ھـے
لوگــــــ کہتے ھیں نفسیاتـــــ کے ماہر سـے مِـلو
وہ نہیں جانتـے کہ حل، تمہارے فون میں ھـے...!!*
جو بھی کیجیئے تمام کیجیئے
چھوڑ دیجیئجے یا تھام لیجیئے

Naina❤
کہ اب کے جو ملو تو ایسے روٹھ کے مت جانا !!
الوداع بھی کہنا ہو تو محبت سے کہنا ۔۔

Naina❤
تمہارا ھاتھ پکڑ کر خواب میں لے آٶں
باھر تو بہت مصروف ھو تم

🙊😍😍👫
کاش کوئی "ماہر احساسات" بھی ہوتا
تو "ماہر نفسیات " تک کبھی بات ہی نہ جاتی .
"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا


بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا

Naina❤
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ
عبادت کر کے بھی ادا نہیں ھوتا


Naina❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain