Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

زندگی یہ چاہتی ہے میں خودکُشی کر لوں
میں اس انتظار میں ہوں کوئی حادثہ ہو جائے💔

Naina-Abbasi
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ
ہم نے ایک دم ہی بچھڑ جانا ہے۔۔۔💔🔥

Naina-Abbasi
 

ہم زندگی کی مسافت سے تھکے ہوئے لوگ!
فقط موت کے سائے میں پناہ چاہتے ہیں!

Naina-Abbasi
 

ایک غزل۔
پوچھا ہے ان سے پوچھا، پوچھا ہزار بار
غصہ ہوئے ہیں غصہ، غصہ ہزار بار
پھر بار بار ان سے تقاضہ کریں وہی
توبہ کریں جی توبہ، توبہ ہزار بار
ان کو سمجھ نہ آئے گی کیفیت ہماری
بولا ہے ان کو بولا، بولا ہزار بار
آنکھوں کی اک زباں ہے سمجھے نہ وہ کبھی
شکوہ کیا ہے شکوہ، شکوہ ہزار بار
اک آگ ہے محبت ، کیا تشنگی بجھے گی
جلنا پڑے گا جلنا، جلنا ہزار بار
آہٹ ہوئی ذرا سی، سوچا وہ آ گئے
دھوکہ ہوا ہے دھوکہ، دھوکہ ہزار بار
ہر بار میرے نام سے برتا ہے اجتناب
لقمہ دیا ہے لقمہ، لقمہ ہزار بار
روٹھا ہوا ہے ہم سے،خدا جانے کس لیے
سجدہ کیا ہے سجدہ، سجدہ ہزار بار

Naina-Abbasi
 

سنا ہے آپکی آنکھوں میں کوئی خمار سا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظر ملاؤ ،قرار بخشو کہ دل بے قرار سا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Naina-Abbasi
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
جانی ⁦👇🏻⁩
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

Naina-Abbasi
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کے تم کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے

Naina-Abbasi
 

تم اسے چھولو اور وہ بس تمہارا ہو جائے
اتنی وفا صرف کرونا میں ہے
ناظرین ماسک لگائیں دل نہیں شکریہ😁
Use 😷....

Naina-Abbasi
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے .......♥

Naina-Abbasi
 

وہ تو پیار محبت میں ھوتا ھے میں اور تُو
میرا تو عشق ھے جس میں بس تُو ھی تُو

Naina-Abbasi
 

مثلِ شیشہ ہیں، ہمیں تھام کے رکھنا محسن.
ہم ترے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے.

Naina-Abbasi
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں.. 💔😥😥 ❤️

Naina-Abbasi
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

Naina-Abbasi
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

Naina-Abbasi
 

📱
*پورا ایک گھنٹہ فیسبک پر*
*نوٹیفکیشن،*
*واٹس ایپ پر اسٹیٹس اور*
*ٹویٹر پر ٹویٹ دیکھ کر*
*موبائل رکھنے پر یاد آتا ہے،*
*موبائل تو ٹائم دیکھنے کیلیے اُٹھایا تھا. 🤦🏻♂️* 😂😂

Naina-Abbasi
 

ایک صرف تیرا ہونا
مکمل کر دیتا ہے مجھے

Naina-Abbasi
 

�🤣
فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
یہاں گروپ میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں 😂😂😂🙈🙉😋😭

Naina-Abbasi
 

بَہت عَجیب تھے کم بَخت بُھولتے ہی نہیں
وُہ چند رَوز جو ــــ تیَرے ساتھ گزارے ھَم نے
ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

Naina-Abbasi
 

تیرے چہرے کی زیارت اگر عبادت ہوتی
تو میں زمانے کے ولیوں کا قلندر ہوتا🖤

Naina-Abbasi
 

Araz kea hy ..
Meri post se hr trf ujaala h jye..
Jo cmnt na kry wo kala ho jyee..🙊😂😂😂😂😂