ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺍﮔﺮ ﺣﻖ ﮬﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ 😍
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
باباجى سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
*قربان جاؤں باباجى کے جواب پر , کہنے لگے*
*بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣*
*_🥰😛_*
سب بول رھے ھیں کرونا بڑھ رھا ھے
کرونا بڑھ رھا ھے
بڑھے گا نہی کیا😒😒ایک سال کا جو ھوگیا😓😒
"تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے💔
😎😏😊
"تمھاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی" 🖕
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو🙄😕
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔😜
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣️مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
خوبصورتی بهی کیا چیز ہے
ماشاءاللہ
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کر🙈🙈🙈🙈😃😄😁😃🤣😆😅😅😅
سب بول رھے ھیں کرونا بڑھ رھا ھے
کرونا بڑھ رھا ھے
بڑھے گا نہی کیا😒😒ایک سال کا جو ھوگیا😓😒
تعلیم حاصل کرنا سب کا حق ہے
۔
اس لیے ذیادہ پڑھ کر دوسروں کا حق مت ماریں ۔شکریہ 😂😂😂😂😂😂😂
سنو!
تم لوٹ آؤ نا
میں قسم سے یہ نہیں کہوں گا
جتھے دی کھوتی اُتھے آ کھلوتی؟😂😂😂😍😂
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔
امریکا۔۔بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں😎😏
پاکستانی۔۔بیٹری کو تھوک لگا کے17مِنٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں😂😜
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
،،دل نرم ہو دن پردیساں دے
نا یار ستا پردیسی کو
پردیسی ہک ڈی ٹر ویسی
نہ کول بلہا پردیسی کو،،
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
مطلبی لوگ ملیں گے تمھیں جب راہوں میں
پھر جو مخلص کوئی ڈھونڈو گے تو یاد آؤں گا
اِک نظر دیکھ لُوں، آ جاؤ، قضا سے پہلے
تم سے مِلنے کی تمنّا ھے ، خُدا سے پہلے
ایک دنیا تھی مجھ سے اکتاٸی ہوئی
تم نے بھی چھوڑ دیا اچھا کیا_
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain