Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

یاد رکھنے کی آرزو ہے اگر
🥀بھول جانے کا حوصلہ رکھو۔
ہم سے بچھڑو مگر سلیقے سے
🙏واپس آنے کا راستہ رکھو۔

Naina-Abbasi
 

Chand rat Mubark.🌇🌌🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃 meri trf se dmd all membrs😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

Naina-Abbasi
 

جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆
۔
جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں 😂
۔
جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 😂
۔
جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں😂
۔
جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 😂
۔
جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😂
۔
جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں😂
۔
جو لڑکیاں واٹس اىپ فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂
۔
ان سب کو ميرى طرف سے ایڈوانس عید مبارک 😜😜😜😜
😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

Naina-Abbasi
 

یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے
❤❤️❤️
❤️❤

Naina-Abbasi
 

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا❣️
تو زندگی کا اک اہم --------حصہ ہے میرا❣️
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے❣️
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا❣️

Naina-Abbasi
 

احساس محبت کا میری زات پے رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پے رکھ دو
معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بی ہی ہے لیکن
یہ بات کسی خاص ملاقات پے رکھ دو

Naina-Abbasi
 

____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء

Naina-Abbasi
 

تم اسے چھولو اور وہ بس تمہارا ہو جائے
اتنی وفا صرف کرونا میں ہے
ناظرین ماسک لگائیں دل نہیں شکریہ😁
Use 😷....

Naina-Abbasi
 

۔۔۔آج آپ کچھ لیکھیں۔۔میرے لئیے۔۔۔ایک جملہ۔۔ایک دعا۔کوئی اچھا بات۔۔
کوئی اصلاح ۔تنقید۔۔تعریف یاپسندیدگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛:،"؟؟؟۔۔🙂🙂💯💯💗💗💖☺️☺️😊😊۔۔۔۔۔

Naina-Abbasi
 

کبھی جو یاد آؤ 🖤
تو کچھ پڑھ کر بحش دینا✨💯

Naina-Abbasi
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥

😍😍😍

Naina-Abbasi
 

Gud morning ..

Naina-Abbasi
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کے تم کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے

Naina-Abbasi
 

جو چیز میری ہے اسے کوئی اور نہ دیکھے 😡
انسان محبت میں بچوں کی طرح سوچتا ہے ❤️

Naina-Abbasi
 

آج دل بہت گھبرایا ہوا ہے😔😔
آج کچھ دعائیں ہمارے نام کیجئے🥰🥰

Naina-Abbasi
 

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ😑
تشریح۔
شاعرمہنگائی کی طوفان سے عاجز آ چکا ہے اور مزید ایزی لوڈ کروانے سے معزرت کر رہا ہے 😂

Naina-Abbasi
 

سب کچھ عارضی ہے
جذبات ،خیالات ،منظر ،لوگ اور دنیا
#

Naina-Abbasi
 

بے چینی نہیں ہوئی تمہیں؟
عادی ہو میں تو

Naina-Abbasi
 

محبت یہ چاہتی ہے کہ ، جب محبوب میرا نہ رہے تو مر جاۓ 😊
#