Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا
مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی🌚❣
#

Naina-Abbasi
 

😒عشق بھی کوئ کرنے کی چیز ہے
کرنی ہے تو میری تعریف کیجیے😂😂
🙈🙈🙈

Naina-Abbasi
 

محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 😍
تاریخ پہ تاریخ ملاقات تو ہوگی 😷😪

Naina-Abbasi
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا .
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.

Naina-Abbasi
 

💕چھپ چھپ کے کیوں دیکھتے ہو الفاظوں کو
سیدھا دل ہی پڑھ لو ___سانسوں تک تم ہو💕
#❤😘😌🙈🙈

Naina-Abbasi
 

سُنا ہـے آج اُسکی آنکھوں میـں آنسؤں آگئے تھے ۔۔۔!!
بچوں کو سکھا رہی تھی.. محّبت ایسـے لکھتـے ہیں ۔۔۔!!☺️

Naina-Abbasi
 

یہ بجا ہے تیرے مزاج میں ہیں نوازشیں ہی نوازشیں
یہ فقط نصیب کی بات ہے تیرے انتخاب میں ہم نہیں

Naina-Abbasi
 

عشق تو لال ہے۔ ❤
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں،
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی۔
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو،
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو۔
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا،
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا۔
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر،
پیار جس نے کیا وہ مارا گیا۔
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے،
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے۔
یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے،
عشق تو لال ہے عشق تو لال ہے۔
#sagar

Naina-Abbasi
 

خود #دے جاؤ تو ٹھیک ہے😍
ورنہ
ہم دل #Hack بھی کر لیتے ہے😜🤣🤣
😎🦅

Naina-Abbasi
 

کیا خبر تھی کہ اس سے محبت ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ہمیں تو بس اس کا مسکرانا اچھا لگا،،،،،،،.

Naina-Abbasi
 

ہم نے اس رات بھی تجھے منگا..... 🤲
🖤🖤
جس رات لوگ بخشش کی دعا مانگتے ہیں.

Naina-Abbasi
 

خدا کرے یہ محبت جو تیرے نام سے ہے
ہزاروں سال گزریں پر ختم نہ ہو ❤️🥀

Naina-Abbasi
 

تیرے پیار کو کبھی _______ کھیل نہیں سمجھا ہم نے..!!
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم💔
💔نادان دل💔

Naina-Abbasi
 

صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں
🥀🖤

Naina-Abbasi
 

تیری محبت کی تعریف زبان پہ آنے لگی
تجھ سے محبت کر کے زندگی مسکرانے لگی
یہ میری محبت تھی یا تیری اچھائی
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی

Naina-Abbasi
 

اتنی ٹھنڈ تو مری اور کاغان میں نہیں پڑتی جتنی آپ کو اپنی پوسٹ پر دیکھ کر میرے کلیجے میں پڑتی ہے 🙁😜🤣🤣🤣

Naina-Abbasi
 

ہمیں اتنا بھی مت پڑھیےحضور،،،،،،،،،،کہ
ہمارے لفظ آپ کے دل پر حکومت کرنے لگے
🌹_________________🌹

Naina-Abbasi
 

مزاج تلخ ہے پر منافقانہ نہیں .🖤
تبھی تو آپ کے ہاں آنا جانا نہیں.🙂
#____🔥

Naina-Abbasi
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا .
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.

Naina-Abbasi
 

❤ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے💙۔
💕جناب💕
💚آپ کوئی بھی ہو الحمدللّٰه ہمیں فرق نہیں پڑتا💙