Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہید🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں 😋🥰

Naina-Abbasi
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری😞😏😂😂😂

Naina-Abbasi
 

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ہے..!!
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ہے♥️🥀

Naina-Abbasi
 

محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 😍
تاریخ پہ تاریخ ملاقات تو ہوگی 😷😪

Naina-Abbasi
 

میرا فون سالن میں گر گیا تھا 🤪
کسی نوں مرچاں تے نہیں لگیاں 😂😂😂😁

Naina-Abbasi
 

اُس سے کہہ دو اپنا *خاص خیال* رکھا کرے,,
مانا کہ سانسیں اُس کی ہیں مگر جان تو ہماری ہے..!!
#

Naina-Abbasi
 

کون کہتا ہے میں تیری یاد سے بے خبر ہوں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے...!!!!
😭😭😭😥😥

Naina-Abbasi
 

گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے😊
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪

Naina-Abbasi
 

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے،
اِدھر گئے،اُدھر گئے
یا مر گئے۔

Naina-Abbasi
 

میرے لیے بہترین خطاب آپکی نظر میں کیا ہے 🤔
1.🖖 سڑیل
2.😒 کھڑوس
3.😏 نخریل
4.💪انا پرست
5.😒 دشمن
6.😡 مطلبی
7.😍 دوستوں کی دوست
8.😇 حساس
9.👀ہنسنے والا
10.😐 ہنسانے والا
11.🌹خیال رکھنے والا
12.😠جلدی غصہ کرنے والا
چلو بتاؤ سب؟؟ 😌

Naina-Abbasi
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤
💔

Naina-Abbasi
 

شکریہ ان ممبران کا 😌
جو میری پوسٹس پرکمنٹ نہیں کرتے 😕
کیونکہ وہ مجھے یقین دلاتے ہیں🤔
کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا
کوئی فائدہ نہیں🐮🐄🎺

Naina-Abbasi
 

*"یہ تــــم سے کہہ دیا کس نے_+
*"کہ تــــم بن رہ نہیں سکتے_+
*"یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے_+
*"چلو ہم مان لیـــــــتے ہیں_+
*"کہ تـــــــم بن ہم بہت روئے_+
*"کئـــــــی راتوں کو نہ سوئے_+
*"مـــــــگر افسوس ہے" جاناں"_+
*"کہ اب کے تـــــــم جو لووٹو گے_+
*"ہـــــــمیں تبـــــــدیل پاؤ گے_+
*"تـــــــو سن لو غور سے" جاناں_+
*"محـــــــبت چھوڑ دی ہم نے..!!
◦•●◉✿͜͡💔͜͡صـــــــــــــــاحب🦋

Naina-Abbasi
 

. ذرا #سنبھل کر #عشق فرمائے گا #😌😏😋
اگر ہم #دل میں #بس گئے تو #نشہ بن جائیں گے🥂❤️

Naina-Abbasi
 

شکریہ ان ممبران کا 😌
جو میری پوسٹس پرکمنٹ نہیں کرتے 😕
کیونکہ وہ مجھے یقین دلاتے ہیں🤔
کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا
کوئی فائدہ نہیں🐮🐄🎺

Naina-Abbasi
 

*dmd میں سب سو رہے ہی
*آؤ ان کی جوتیاں بیچ کے پتیسہ کھائیں🙈🙈😁😁😂*

Naina-Abbasi
 

میں نے دل دیا تھا اسے دوست سمجھ کر😜😜
چبا کے کھا گئی گوشت سمجھ کر😝😝😭😭
😂👊

Naina-Abbasi
 

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
میری طرف سے دونوں بھاڑ میں جاۓ
😂😂😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

Gud morning .
Have a nice day ..

Naina-Abbasi
 

ہم نے سنا تھا کہ دوست وفا کرتے ہے
جب ہم نے کیا بھروسہ تو روایات ہی بدل گئ