دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
میری طرف سے دونوں بھاڑ میں جاۓ
😂😂😂😂😂😂
Gud morning .
Have a nice day ..
ہم نے سنا تھا کہ دوست وفا کرتے ہے
جب ہم نے کیا بھروسہ تو روایات ہی بدل گئ
نفرت بھی کرے وہ تو کوئ دکھ نہ دے اسے...❤️
اے رب ذوالجلال، وہ میرا انتخاب ہے.. ❤️❤️
بس بات اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے
سارا جہان بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں ❤
#🥀❤
بہت یاد آتے ھو قسم سے
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں❤️❤️❤️❤️
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہیں ❤️❤️
❤️
" جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥
انھیں کہنا ملیں ہم سے "
جس کا کوی جانو مانو شونا مونا ٹونا دھنیا پودینا لہسن ادرک لال مرچ کالی مرچ نہیں ہے وہ پوسٹ پر آئیں DP دیکھنی ہے 😂😂😂
✍️🍫🌹❣️
کوئی بتاۓ کے میں اس ❤ کا کیا علاج کرو
پرشان کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے۔۔۔
اب تمہیں دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا۔۔۔🙂
ھم #وفا میں #درختوں کی #ماند ہیں..!!! 🌲
#کٹ جاتے ہیں #مگر اپنی #جگہ نہیں #بدلتے..!!! 💪✌️
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇👇
محبت تو تم سے ہرکوئی کرے گا
کہاں سے لاؤگے تابعدار ہم جیسا🖤:-
مانا کہ کچھ محبت میں کمی تھی🙂
پر تیری شکل بھی تو فنی تھی 😆😒😜
#
ویسے تو قیامت ہے ہر ادا آپکی لیکن!!
یہ جو دھیرے سے مسکراتے ہو چھا جاتے ہو ☺️
آج دل بہت گھبرایا ہوا ہے😔😔
آج کچھ دعائیں ہمارے نام کیجئے🥰🥰
ہاۓ جب تم دیکھتے ہو گے آئینہ۔😍
آئینہ بھی کہتا ہوگا '''دھر فٹے منہ۔😜😋
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دیں___!!!
کیونکہ عزت محبت سے کئی زیادہ خاص ہوتی___!!❤️
میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب
تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیئے💕
😍😍😘
نئے لوگ ایڈ کرنے پڑیں گے 🤗
اب
۔
پرانے والے بوڑھے ہوگئے ہیں😆
ان کو نہ پوسٹ نظر آتی ہے😏😒
اور نہ ہی کمنٹ لکھ سکتے ہیں بیچارے🙄
😜😜
"""_________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain