کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀😜😂
#
اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبیعت اس کی💖💖💖💖💖اے دل کوئ تو بہانہ بتا ان سے 💖💖💖بات کرنے کا
کبھی ضرورت پڑی تو بتانا 😘❤
مشوره نھیں ساتھ دیں گے انشاء اللّه ♥️🔥💯
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
کبھی فرصت ملے تو گن لینا
کتنے لائکس کمنٹس ادھار ہیں تم پر🙊😐
#
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ Do
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ "محبت" ہی ہو.💓
کچھ رشتے "محبت" سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں💚🥀
جتنا بھی تو چاہے نظر انداز کیئے جا
پلٹے گی میری سمت نظر، شرط لگا لے۔
والدین کے لاڈلے تو سب ہی ہوتے ہیں😍😍
ہمسفر کا لاڈلا ہونا نصیب کی بات ہے🙈🙈🙈💖💖💖💖💖😍😍😍😍😍😍
جنہیں بھروسہ کرنا ہو°•♥️
وہ دلیلیں نہیں مانگا کرتے°•✨
تمہاری نبضیں ہمارے دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے مریض تم ہو طبیب ہم ہیں
*ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟*
*ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!!*
*ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍنکے چہرے پر مسکراہٹ❤❤نہ ــــــــــ نہ ــــــــــ نہ❣️* ..!!
ازل سے بس گئی ہے سربلندی اپنی فطرت میں!!👑✌️
ڈوبنا تو آتا ہے مگر_____ جھک جانا نہیں آتا !!💯🔥
😘💕💓👑
یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا
محبیتں تو محبیتں ہیں .
محبتوں میں حساب کیسا ۔
دل کرتا ہے تیرے بہت قریب آؤں
اور
آنکھوں میں مالٹے کا چھلکا نچوڑ کر بھاگ جاؤں😉🙊😋🤩😂
#اپنی #شخصیت کی #تجھے کیا #مثال #دوں !!!!!???❤️
#شریک #جلتے ہیں💪__ #جہاں ہمارا #نام #آتا #ہے!! ✌
✌️ 😈🔥
👻👻
👍#ہمارے بارے میں اتنا نہ #سوچو
#یقین مانو عقل سے #ھاتھ دھو بیٹھوگے✌
#جِیسے_گِرتے_نہیں_پَنچھی_کُتے_بُھونکنے_سَے
#ویسے_مَرتے_نہیں_ہم_لوگ_تیرے_سوچنے_سَے
# 😉✌
👍#ہمارے بارے میں اتنا نہ #سوچو
#یقین مانو عقل سے #ھاتھ دھو بیٹھوگے✌
✌✌✌✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain