محبت واجب تھی ہم پر ہم نے کر ڈالی تم سے❤️
💕 مرشد❤️
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے
ہو❤️
تمہاری نبضیں ہمارے دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے مریض تم ہو طبیب ہم ہیں
وہ مجھے مہندی لگے__________, ہاتھ دکھا کر روئی۔۔۔
میں کسی اور کی ہوں________, بس اتنا بتا کر روئی۔۔۔
عمر بھرکی جدائی کا __________,,خیال آیا تھا شاید۔۔۔
وہ مجھے پاس اپنے__________دیر تک بٹھا کر روئی۔۔۔
اب کے نا سہی ضرور __________حشر میں ملیں گے۔۔۔
یکجا ہونے کا ________________,دلاسہ دالا کر روئی۔۔۔
کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن۔۔۔
اور آج پھر وہ یہ بات_____________, دھرا کر روئی۔۔۔
مجھ سے زیادہ ___________,بچھڑنے کا غم تھا اسے۔۔۔
وقت رخصت وہ مجھے_____, سینے سے لگا کر روئی۔۔۔
میں بے قصور ہوں_________ قدرت کا فیصلہ ہے یہ۔۔۔
لپٹ کہ مجھ سے بس________,, وہ اتنا بتا کر روئی۔۔۔
مجھ پہ اک قرب کا ____________,طوفان ہو گیا ہے۔۔۔
سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے. 🔥🔥🔥
جھکتے ہیں فقط کاٸنات کے بادشاہ کے آگے.🤫🦅🏴☠️
" 🙌✌️
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤️
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہیں ❤️
#gud morning
وہ کھڑوس تلخ مزاج تو لوگوں کے لیے ہے🐰🐰
میرے ساتھ تو وہ بچوں جیسے لاڈ کرتا ہے😍😍😍🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂
ہمیں نہ دیکھیں مشکوک نظروں سے
یہ محبت تو___ سبھی کا مسئلہ ہے۔
💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
. 😂😂☝😜
ٹیچر :_ مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو!
اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام.........
پٹھان :- پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔
حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔
حل کرو سر۔۔!!!!
ٹیچر:-
4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟🤔
لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔
یہ لو 50 روپے لیکن تم ہی حل کرو.......💸
پٹھان:- 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛😏
سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی 🙄😏☝
😂😂😂
شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 😀😁😳😜😍😀😃😄😁😁😁
❤ذکر تو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا *______*💕
❤پر فکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاتی *_______*💕
💖💖💖
❤ذکر تو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا *______*💕
❤پر فکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاتی *_______*💕
💖💖💖
نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے🖤💔
ان کی آواذ تک نہیں میسر
اور دن بارشوں کے آئے ہوے ہیں۔۔
وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں 💔
#مرشد
تُو میری زیست کے اسباب اُٹھا کر لے جا
آ ! کسی روز میرے خواب اُٹھا کر لے جا
آنکھ کی جھیل میں چُپکے سے اُتر شام کے بعد
جتنے موتی ہیں تہہِ آب اُٹھا کر لے جا
روشنی بھیج دے اب خاک کے ذرّوں کیلئے
یا زمیں کو سرِ مہتاب اُٹھا کر لے جا
یونہی باتوں میں لگا کر ذرا سینے کو ٹٹول
دل کا یہ گوہرِ نایاب اُٹھا کر لے جا
یوں رگ وپے میں اُتر روح میں شامل ہو جا
جتنا جذبوں کا ہے سیلاب اُٹھا کر لے جا
مجھ کو لوگوں نے تیرے نام پہ کیا کیا نہ کہا
اپنے حصے کے ہی القاب اُٹھا کر لے جا
کبھی تیرے دل میں تھا میں،،،
اب تیرے خیال میں بھی نہیں ہوں۔۔
،۔
#
۔
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے
وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
تجھے بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرے ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain