Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری❤گل❤
کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہیں 🚶

Naina-Abbasi
 

ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭧ
ﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﮯ
ﮐﻮﺋﯽ

Naina-Abbasi
 

(* خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے.
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے!!

Naina-Abbasi
 

جو عورت 1 منٹ میں بات مان لے وہ ماں
جو 3 منٹ میں وہ بہن
جو 5 منٹ میں وہ بیٹی
اور جو بار بار کہنے پر بھی بات نہ مانے
.
.
.
وہ
بہری ہے
خواہ مخواہ بیوی کو بدنام نہ کریں،
#😛😜😂😁

Naina-Abbasi
 

رات کو اوپر کمبل لوں تو
گرمی،،
کمبل اُترے تو سردی،
مجھے
کہیں
پیار ویارر تو نہیں ہو رہا،،،،،
🙈🙈🙈😂😂
،۔
۔

Naina-Abbasi
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Naina-Abbasi
 

🌹#جو_لوگ_مجھے_پسند_کرتے_ہیں_🙈😍
انکا_شکریہ💕💕
#جو_نہیں_کرتے_ پسند-😕🥺
مت_کرو_😏😕
میں_نے_کونسا_الیکشن_لڑنا_ہے😍🔥💃
💃# 🔥🙈😍

Naina-Abbasi
 

نایاب❤️ نہیں ہوں☺️
کے کوئی چاہے مجھے🔥۔۔۔۔۔۔۔💞
لیکن عام🙂بھی نہیں 🥰
ہوں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے🔥🔥
💃# N🔥🎉🙈

Naina-Abbasi
 

ایک بڑھیا کا داماد بہت ہی کالا تھا 😂
۔ساس بولی داماد جی آپ تو ایک مہینہ یہیں روکو 😘۔دودھ دہی کھاؤ موج کرو آرام سے رہو😋
دماغ خوش ہو کر بولا ارے واہ ساسو ماں آج بڑا پیار آ رہا ہے مجھ پر۔۔🙊
ساس بولی ارے پیار ویار کچھ نہیں کلمہے
ہماری بھینس کا بچہ مر گیا ہے کم سے کم تمہیں دیکھ دودھ تو دیتی رہے گی 😂😂😂😂😂😂😂😋😋

Naina-Abbasi
 

ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭧ
ﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﮯ
ﮐﻮﺋﯽ

Naina-Abbasi
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ: 🤔😜
یہ جو "ڈوب مرنے کا مقام" ہے یہ کہاں واقع ہے؟؟🙊🙈

Naina-Abbasi
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کے لیے روۓ
تو فوت ہوجائیں
اچھے اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں
😂😂😂😂😃😜😜😜

Naina-Abbasi
 

کیا برا ھے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقرار محبت کر لوں
لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گنہگار مجھے
!!🍁!!

Naina-Abbasi
 

دربار میں لنگر چل رہا تھا یار 😋
اندر گیا تو چاول ختم 😟 باہر آیا تو چپل غائب 🙁🥺

Naina-Abbasi
 

ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭧ
ﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﮯ
ﮐﻮﺋﯽ

Naina-Abbasi
 

"_میری روح کی آواز ہو تم🌸🥀
کہا نا کہ بہت خاص ہو تم🍁❤️
🌸🥀⁩

Naina-Abbasi
 

پیار جھوٹا سہی دنیا کو دکھانے آجا😍
تو میری پوسٹ پر کسی اور سے ملنے کے بہانے آجا...!!🥺🙈😹😹
😂😂🙊🙈

Naina-Abbasi
 

میری پوسٹ پیار سے پڑھیں لیکن میرے پیار میں نہ پڑیں
🙈
High alert 💯
🤣🤣

Naina-Abbasi
 

میں بہت معصوم ہوں 🙊🙈
میرے اندر ایک جننی ہے_👻
اومنوں کہندی شرارتاں کر😛😒😂
لیکن میں پھر بھی شرارتیں نہیں کرتی 🤣❣️

Naina-Abbasi
 

#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💯