Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

دل کا آپریشن کرتے ہوئے ڈاکٹر ہنسنے لگا۔۔😂
نرس نے پوچھا کیوں ہنس رہے ہو سر🤔
ڈاکٹر بولا پہلی بار دل کھول کر ہنسنے کا موقع ملا ہے 😌🤗🤗

Naina-Abbasi
 

تو کبھی میرا مان بھی رکھا کر،،
کبھی رک کر تو کبھی روک کر،،،
،۔
،۔
#

Naina-Abbasi
 

تو مجھے اپنے پاس ہی رکھ لے،،،
مجھ سے اب رخصت نہیں ہوا جاتا،،
،۔
،۔
۔

Naina-Abbasi
 

تو مجھے اپنے پاس ہی رکھ لے،،،
مجھ سے اب رخصت نہیں ہوا جاتا،،
،۔
،۔
#

Naina-Abbasi
 

عرض کیا ہے...🙋
وہ ہم سے اس ..قدر impress ہو گئے
پہلے just فرینڈ😁😂پھر.......... best فرینڈ😍😜
اور پھر ........unfriend.....ہوگۓ😂

Naina-Abbasi
 

لوگوں سے کبھی بھی امیدیں نہ رکھیں
جب بھی رکھیں کان کے نیچے رکھیں
۔شرافت کا زمانہ نہیں رہا
🤭🤣🤣🤗😜😁😂😁😁😜😜😜😂😂😂😂😝😛😛😛

Naina-Abbasi
 

آخر بن ہی گئی ویکسین کرونا کی،،
اک عشق ہی تھا جو لا علاج رہا۔۔
,.
،۔
،،
#

Naina-Abbasi
 

چھوٹی سی زندگی ہے 🎉
ہر حال میں خوش رہو🥳
جو چہرہ پاس نہ ہو😔
اس کی آواز میں خوش رہو😊
کوئی روٹھا ہے تم سے😒
اس کے انداز میں خوش رہو😍
جو لوٹ کر نہیں آنے والے🥺
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہو💃
کل کس نے دیکھا🥲
اپنے آج میں خوش رہو💕🔥
💃#,Naina 🔥🙈🎉

Naina-Abbasi
 

💞ترستی نظروں نے __ہر پل تیرا ساتھ مانگا 💞
💞جیسے آسماں نے __ہر رات چاند مانگا....💞
💞جل گیا سارا ___زمانہ ہم سے 💞
💞 جب ہم نے ہر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا!!!!💞

Naina-Abbasi
 

💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞
❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣
❤تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں❤
💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں💞

Naina-Abbasi
 

تُو بھی ھمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گا ، اِک دن
کچھ سوچ کے , ھم بھی تجھے آواز نہ دیں گے.........

Naina-Abbasi
 

🥰❤: ❤پیار سے چاہے ارمان مانگ لو 💏
❤روٹھ کر چاہے____ مسکان مانگ لو ❤
❤️😍
❤بس تمنا یہی ھے اک نہ دینا دھوکا❤
❤پھر ہنس کر چاہے_____ جان مانگ لو❤❤

Naina-Abbasi
 

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈

Naina-Abbasi
 

*عــــورت ؛؛؛؛ ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرتے ہیں،،،*
*میں کیا کروں....؟*
*ڈاکٹــــر ؛؛؛؛ انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے😄🤣😄🤣😄🤣😄🤣😄*

Naina-Abbasi
 

مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁
*◦•●◉✿ Naina ✿◉

Naina-Abbasi
 

*گرل فرینڈ موبائل پے.*
*میلے بابو نے تھانا تھایا ؟؟؟؟؟؟* ☺️
*ممی... تیلے بابو نے تھانا نہیں تھایا*
*چار پانچ بیلن کہاے ہیں.* 🤛🏻😠
*فون رکھ توتلی* 😠🙄😆

Naina-Abbasi
 

چن میرے مکھنا 😍
پیپسی دے ڈھکنا 🤭
مینوں یاد رکھنا ☺
تے ہر ویلے ہسنا 😂
کوئ مسئلہ ہووے تے دسنا 🙄
کسے ہور دے نال نا پھسنا ☹
بس میرے نال ہی وسنا 🥰
او چن میرے مکھنا 🤗❣️
🙊🔥💃
💃💃 #🔥🙈💃

Naina-Abbasi
 

Gud morning

Naina-Abbasi
 

آج اسکے نام___ایک شعر ہو جائے 
جس سے آپ نے محبت کی_!🥀🙂🌷
So. Let's staRt 🙂🖤✌

Naina-Abbasi
 

آج کی گہری بات... 
چیو نگم کھاتے ہوئے معدہ ضرور سوچتا ہوگا...😁😏
یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں پہنچ رہا...🤔😛😝🙊🙈