شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 😀😁😳😜😍😀😃😄😁😁😁
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
شعر عرض ہے 🎉😍
تینوں دیکھا ہوش ہی بُھل گئی 🙈😝
گرم گرم چائے ہاتھ پے ڈول گئی🥺🥲
ہاتھ پے ڈول گئی چاہ سجنا 🥺🤧
ایسی تیری گندی نگاہ سجنا 😝🔥💃🤣
💃💃# 🔥🙈💃
Gud morning have a nice day
مجھے خود غرض کہتے ہو
تو بالکل ٹھیک کہتے ہو 😍
کہ جس کی غرض ہی تم ہو
وہ خود غرض کیوں نہ ہو 🙈
🖤تھک سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود🖤
اب کوئی اچھا بھی لگے تو اظہار نہیں کرتی۔۔۔۔۔🖤
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں توکیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں توکیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں توکیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں توکیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آئیں توکیا تماشا ہو
خیال کیجئے کہیں مر ہی نہ جاؤں __
بہت زہریلی خاموشیوں ہیں آپ کی
_.__💔😭😭😭
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا
#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘

وہ جن پر ہم اندھا یقین کرتے ہیں اکثر وہی لوگ ہمیں احساس دلاتے ہیں کہ ہم سچ میں اندھے تھے😞😶
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
خود کو# مصروف کر کے# دیکھا ہے!! 🍁☺️!!
یاد #پھر بھی #تمہاری آتی ہے!!🍁😔!!
#سرکار____✌️👑
N_______💔😓😓
کچھ چیزیں دل کو سکون دیتی ہیں
تمہارا چہرہ اس میں پہلے آتا ہے
میری روح 😘
بس اتنا خیال رکھیے گا
محبتوں کی قضا نہیں ہوتی 💔
____💔🙏
💞خیال یار میں مجھ کو یونہی_______________!!💞
💞 مدہوش رہنے دو______!!💞
💞نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے_______________!!💞
💞خاموش رہنے دو______!! 💞
💞سنایا وصل کا قصہ تو میرے_______________!!💞
💞یار یوں بولے________!!💞
💞کہاں تم کہاں اس کی حسین_______________!!💞
💞آغوش رہنے دو_______!!💞
💞مجھے معلوم ہے اس نے میرا_______________!!💞
💞ہونا نہیں لیکن_______!!💞
💞میری امید مت توڑو مجھے________________!!💞
💞پر جوش رہنے دو_____!!❣
#🔥
یہ دنیا ہے جناب!
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام ✋کرتی ہے🔥💔‼
🤘🤘
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
Ng..,🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain