Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

محبت تم کرو
نبھانا ہم سیکھائیں گے
منزلیں تم چنو
راستہ ہم بنائیں گے
خواب تم دیکھو
تعبیر ہم بنائیں گے
ساتھ تم دو
خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعدہ تم کرو
کانٹوں پر چل کے ہم آئیں گے😏

Naina-Abbasi
 

ایک شہری بابو کی بیوی سرائیکی تھیں ان صاحب کو شوق تھا بیگم کو انگلش سکھانے کا
ابتدائی طور پر دوپہر کا کھانا لنچ اور رات کا کھانا ڈنر سکھا دیا۔ آگے کیا ھوا، پڑھیے
بیگم نے کھانا لگایا اور انگلش کے دل دادہ بابو صاحب سے بولی:
گِھنو مِیا صیب، ڈنر کر گِھنو۔
بابو بولا:
وئے شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے۔ ڈوپہراں کُوں لنچ تِھیندا ہںوندے۔
بیگم فوراً تصحیح کرتے ہںوئے بولی:
وئے نامراد جاہلا، شودا ہںوسِیں تُوں، جاہل ہںوسِی تیڈا پَیو، شودی ہںوسِی تیڈی ما۔ مر پَوویں شالا ایہہ رات دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہںو چا آئی آں۔ ہنڑ ڈسا ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟
تب سے شہری بابو بے ہوش ھے، دعا کی اپیل ھے🤣😂🙈

Naina-Abbasi
 

فقیر۔ شیخ سے
بابا 10 روپے کا سوال ہے
شیخ صاحب ،
سوال بتا ہو سکتا ہے مجھے آجائے۔۔۔۔🤣
،۔
فقیر
در فٹے منہ
🤣
،۔
#

Naina-Abbasi
 

دوری کی ________ مجبوری ہے ورنہ😍
بن آپ کے #چائے بھی کہاں بھاتی ہے☕
Good morning ❣️💖❣️
🦋🍁🔥🍁🦋

Naina-Abbasi
 

خیال کیجئے کہیں مر ہی نہ جاؤں __
بہت زہریلی خاموشیوں ہیں آپ کی ____💔😭😭😭

Naina-Abbasi
 

میں نے دروازہ کھولا تو 🙈😍
اسکی آنکھوں میں آنسو😢🥺
سانسوں میں آہیں🔥😟
دل میں بےبسی🙁😔
پگلے نے بتایا ہی نہیں 😒😏
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے😂😝🔥
💃💃# Naina 🔥🙈💃💃

Naina-Abbasi
 

وہ جن پر ہم اندھا یقین کرتے ہیں اکثر وہی لوگ ہمیں احساس دلاتے ہیں کہ ہم سچ میں اندھے تھے😞😶

Naina-Abbasi
 

اچھے ھیں اس قدر کہ بھلاٸے نہیں جاتے
کچھ لوگ دھڑکنوں میں دھڑکتے ھیں عمر بھر

Naina-Abbasi
 

جب "چاۓ" کی مہک معدے تک پہنچتی ہے☕️
تو معدہ جسم کہ تمام اجزاء سے کہتے ہیں🔥
بااداب، باملاحظہ، ہوشیار!
"چاۓ صاحبہ"
تشریف لا رہی ہیں❤"
😻😸

Naina-Abbasi
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

o
محبت کا ""م"" بھی کچھ نرالا ہے
مل جائے تو "میاں" نہ ملے تو "ماموں
محبت کا ""ح"" بھی کچھ کم نہیں
مل جائے تو "حقیقت" نہ ملے تو "حسرت
محبت کے ""ب"" کی تو بات ہی الگ ہے.
مل جائے تو "بیوی" نہ ملے تو "باجی"
محبت کی""ت"" بھی ہے لاجواب
مل جائے تو "تقدیر" نہ ملے تو "توبہ

Naina-Abbasi
 

.....بے, 💔 وفائی کا دکھ🙂 نہیں مجھے 💔
#مرشدجی 😍
بس کچھ👥 لوگ ایسے👣 تھے جن سے💔 امیدیں بہت🙌 ت

Naina-Abbasi
 

#ہم وہ #باز نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں.!!
#مرشد
#یہ دل کی چاہت ہے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے ہیں..!!

Naina-Abbasi
 

تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی
بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے
مگر پھر آرزووں کا بکھرنا بھی ضروری تھا
بتاو یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا
چرائی چیز کو تم ے خدا کا گھر بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے
وہ باتیں تھیں محض باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں
مکرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا

Naina-Abbasi
 

ایک عربی خاتون نے کہا کہ میں بینک سے قرضہ لینے گئی.
بینک منیجر خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح منیجر ہوں.
بینک منیجر میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.
پھر گھنٹی بجا کر قہوہ اور کیک لانے کے لئے کہا،
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں کی منیجر ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹس ایپ گروپ کی منیجر ہوں.
یہ سن کر منیجر نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہے تھے !!!😋

Naina-Abbasi
 

Gud morning .
Have a nice day

Naina-Abbasi
 

💔چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا
ڈرتے ہیں کہیں کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا🙃🥀

Naina-Abbasi
 

💔دھڑکن💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔

Naina-Abbasi
 

شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂

Naina-Abbasi
 

کسی نے مجھ سے پوچھا
تم گروپ میں اتنے میسیج کیوں کرتے ہو
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے
😄😃😀😀😄😀😀😀