کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

کہندی اے سیاں میں تیری آں ۔
کہندی اے سیاں میں تیری آں او۔
گروپ دے ایڈمن نوں وی کہندی اے ۔
مینو وی کہندی اے ۔گروپ میمبراں نوں وی کہندی اے۔۔پتا نئی کِنو کِنو کہندی اے۔😒
کہندی اے سیاں میں تیری آں😁😂😂😂😂😂😂
_”ہم کو تعویزات سے کیا مطلب____________”سائیں“!!_
_اگر ہم شاعری دل سے کریں تو وہ قدموں میں آگریں“_
کہنا یہ تھا کہ پھٹی ھوئی جینز فیشن میں ھے جو لڑکے شوق سے پہنتے ہیں ۔ضرور پہنیں مگر پلیز گوڈے بھی مانجھ لیا کریں.😐😜😂
موت دو قسم کی ہوتی ہے . . . . . 😷
جھاڑو لگانا 🙊
برتن دھونا 🙊
آپ کو کون سی والی موت پڑتی ہے؟؟ 🙉🙈🙊😂😂
باپ بیٹی سے
بیٹا پہلے تو تم مجھے #Papa کہہ کر پکارا کرتی تھی اور اب مجھے #Dad کہہ کر پکارتی ہو۔ وہ کیوں 😐😐؟؟
#بیٹی :: وہ اس لئے Dad کیونکہ بار بار پاپا کہنے سے میری
لپ سٹک 💄 خراب ہو جاتی تھی 😱😱😒😒😒
ایک غزل #__گروپ کے لیے😂😂😂😂
#_خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی #_غزل ختم!!!😂
#اچھا__دوسری__غزل
چاہیں گے #_تمھیں دل و جان سے ہم
تیری #_قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
#_تمھارے ہیں اور سدا #_تمھارے ہی رہیں گے #_صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.😂 🙊🙈🙈
#Group___member k liy
😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
💞خیال یار میں مجھ کو یونہی_______________!!💞
💞 مدہوش رہنے دو______!!💞
💞نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے_______________!!💞
💞خاموش رہنے دو______!! 💞
💞سنایا وصل کا قصہ تو میرے_______________!!💞
💞یار یوں بولے________!!💞
💞کہاں تم کہاں اس کی حسین_______________!!💞
💞آغوش رہنے دو_______!!💞
💞مجھے معلوم ہے اس نے میرا_______________!!💞
💞ہونا نہیں لیکن_______!!💞
💞میری امید مت توڑو مجھے________________!!💞
💞پر جوش رہنے دو_____!!❣
Naina g 🔥
Admin sb dmd mn kia tbdeeli ki jo dmd on nhi h rha 😕😕😕😕
: تیرے_کس_کس_خیال_کو_دل_سے_جدا_کروں میرے_ہرخیال_میں_تیراہی_خیال_رہتا_ہے. 😍😍😍😍😍
روايت نبھانى پڑتى ہے مُسکراہٹ کى ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔🌸🍂
اب کس کس کو بتاٶں کے کيوں اُداس ھوں ميں
😔🥀

نفرت تھی تو کہہ دیتے ہم سے
غیروں سے مل کر دل کیوں جلایا

کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟ 😐
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو.... 🥺
..
دردِ محبت کے بعد
اک چائے نے بڑا سہارہ دیا مجھ کو

👉☕☕☕
کہتے ہیں عشق ہوجائے تو راتوں کی نیند اڑ جاتی ہے۔۔۔
کمبخت کوئی ہم سے بھی عشق کرے ساڈی تے دن نوں وی آکھ نی کھلدی😂😅😂

i req ...
dmd all users ..
folw to folw k peachy sb q bhg rhy h again mri post py koi b mjy folw ka nhi boly ..✊✊✊✊👊👊👊👊😡😡😠😠
آ پھر سے شروع کریں اُس موڑ سے زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی اور ہم تم تھے اجنبی

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
اپ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟
جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا
"
قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میںتھا.
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا، وہ اتنا ہی دور ھوگیا جتنا قریب تھا،
اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں،
جس کے ھاتوں کی لکھیروں میں میرا نصیب تھا....!
meri sadgi ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain