مطلب کے سوا کون سنتا ہے صاحب
روح کے بغیر تو گھر والے بھی نہیں رکھتے
تیرے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا
میری خواہش ہی نہیں ،دعا بھی ہے♥️
.....

نفرت تھی تو کہہ دیتے ہم سے
غیروں سے مل کر دل کیوں جلایا

جو"کرتے" ہیں_________محبت="!!!! 💗
وہ" کبھی"سنایا______نہیں" کرتے ="!!!!! 💗
دیتے" ھے"جان" _____مگر="!!!!!! 💗
آزمایا" نہیں______کرتے="!!!!!! 💗
ہر" حال"میں" رکھتے______ہیں="!!!!! 💗
محبت" ________کا"بھرم="!!!!!!! 💗
کسی" کے"کہنے________پر="!!!!!! 💗
چھوڑ"جایا" نہیں_______کرتے="!!!! 💗
ایک" بار"جو" کر"لیتے_____ہیں="!!!!!! 💗
وعدہ____________آنے"کا="!!!!!!! 💗
شعلوں" پہ"چل" کے"آجاتے____ہیں="!!!!
گبھرایا" نہیں__________کرتے ="!!!!!!!
💕❤💕
کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟ 😐
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو.... 🥺
..
آپکو حق ہے فخر کیجئے۔۔۔🌸
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا🔥✌️
جو ناراض ہیں انہیں بھی اللہ حافظ۔۔۔۔۔
جو بیزار ہیں انہیں بھی اللہ حافظ۔۔۔۔

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
🌷🏵️تم گلابوں کی بات کرتے ہو🏵️🌷
🌺🌼گلاب ہماری بات کرتے ہیں🌼🌺
❤ یوں مسلسل مجھے _____ تکنے کی نہ عادت ڈالو ____**❤
❤ یہ نہ ہو ___ آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں ____**❤
❤ یہ میری عمر ______ فقط چاہ میں تیری گزرے ____**❤
❤ مر نہ جاؤں ___ جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں ____**❤
🌹میری سوچوں کا ________محور ہو میرا""""""💕💕
زور بیاں ہو تم___!!!!💖
🌹🌹میں ہوں فقط لفظ _________محبت اور""""""💕💕
میری زباں ہو تم___!!!🌹💖💕
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤ ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا

✍️تمہاری سانسیں، تمہاری دھڑکن، سنو۔۔!!❤ میری امانتیں ہیں ۔۔۔۔❤ میری خاطر ہی جانِ جاناں _ ہمیشہ اپناخیال رکھنا۔۔۔` *ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
عجیب خبر ہے صاحب سنو گئے💔
طبیب_عشق___عشق سے مر گیا💔
"'"Ma ne us se pocha kya tumhyn kbhi kisi "Dost" ne dhoka dya....?
Wo muskra k boly "Dost" kbhi dhoka nhi deta
Or jo dhoka dy wo kbhi "Dost" nhi hota.
Phr ma ne pocha "Dost" ka kya matlb ha wo boly 'pagl' aik "Dost" hi ha jis ka koi matlb nhi...
Dosti ka rishta sb se khas hota ha
Ye wo rishta ha jo door reh k b dill k pas hota ha...
(I m:ss my all friends..)
سب علاج____رہے بے کار !!!!
تیرا ساتھ ہی___ شفا ٕ ٹھہرا...❤
"- وہ دل میں بیٹہا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں ُُ مرید جس کی،، 🔥✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain