❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
❤ یوں مسلسل مجھے _____ تکنے کی نہ عادت ڈالو ____**❤
❤ یہ نہ ہو ___ آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں ____**❤
❤ یہ میری عمر ______ فقط چاہ میں تیری گزرے ____**❤
❤ مر نہ جاؤں ___ جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں ____**❤
✍️تمہاری سانسیں، تمہاری دھڑکن، سنو۔۔!!❤ میری امانتیں ہیں ۔۔۔۔❤ میری خاطر ہی جانِ جاناں _ ہمیشہ اپناخیال رکھنا۔۔۔` *ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
تیرے پیار سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں!❤
رخصت ہوا تو آنکھہ ملا کر نہیں گیا___
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا___🥀🖤
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕
Gud morning
have a nice day
پی لی تو کچھ پتہ نہ چلا وہ سرور تھا
وہ اس کا سایہ تھا کہ وہی رشک حور تھا
کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چور تھا
رویا تھا کون کون مجھے کچھ خبر نہیں
میں اس گھڑی وطن سے کئی میل دور تھا
شام فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا
ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا
چہرہ تھا یا صدا تھی کسی بھولی یاد کی
آنکھیں تھیں اس کی یارو کہ دریائے نور تھا
نکلا جو چاند آئی مہک تیز سی منیرؔ
میرے سوا بھی باغ میں کوئی ضرور تھا
منیر نیازی
ان کے اندازِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
نا سنا اس نے توجہ سے افسانہ دل کا
عمر گزری ہے مگر درد نا جانا دل کا
دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب! نا لگانا دل کا
وہ بھی اپنے نا ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو اچھا تھا نا آنا دل کا
نقش بر آب نہیں رحم نہیں خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں لگانا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
#نصیر_الدین_نصیر
وہ کم سخن
وہ کم ادا
وہ بے وفا
اچھا لگا...
جب بھی ملا
روٹھا ملا
جب بھی ملا
اچھا لگا...
وہ ظلم پر مائل بہت
وہ جبر کا قائل بہت
اس کا ستم ہر اک ستم مجھ کو سدا اچھا لگا
تم پیار کے قابل نہیں
تم پیار کے لا ئق نہیں
اس نے کہا
ہم سے کہا
ہم نے سنا
اچھا لگا ,🔥
جناب🙏 #ہمارا #انداز 👉#بہت الگ ہے💯☑
ہمیں #سمجھنے کی🤔
#آپ کی #اوقات نہیں ہے 🔥
we
😎😎💪💪💪💪 ,🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ❣️❣️❣️❣️❣️👇
🇵🇰🥀🥀❣️
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
🌹میری سوچوں کا ________محور ہو میرا""""""💕💕
زور بیاں ہو تم___!!!!💖
🌹🌹میں ہوں فقط لفظ _________محبت اور""""""💕💕
میری زباں ہو تم___!!!🌹💖💕
💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ
ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
رخصت ہوا تو آنکھہ ملا کر نہیں گیا___
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا___🥀🖤
*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain