لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تے ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،آ واز بھی تم۔
ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!
ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!
ﺗﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ!!
ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ..
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﯿﮯ....💕💕
ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب۔۔😔
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے۔۔۔💔
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں۔۔۔😣
تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں۔۔۔😢
بس تھوڑی سی نیندیں اُڑ گئ ہیں۔۔۔
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئ ہیں۔۔۔💔
ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب۔۔۔
بس اپنا آپ گنوایا ہے۔۔۔😒😒
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے۔۔۔😭😭
چاہتوں کا صلہ پایا ہے۔۔۔
ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب۔۔۔💔💔
بس کسی اپنے نے رلایا ہے ۔😭😭😭
خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی___تمناؤں میں___مر جاتے ہیں___!!🔥
آجاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں____❤
یہ التجائے دل ہے ____ تقاضا تو نہیں ہے______❤
یقین کر میں نے تجھے رونے نہیں دینا
خاموشی سے اس دنیا کو چھوڑ جانا
💔😞😞
وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
تجھے بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرے ..
ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ...!!!
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ...!!! N_*❤️#
بس تم سے گفتگو ہو فقط ،,🌹
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے♥️
میرے ہو جاؤ۔۔😍😍
اتنا تنگ کروں گی کہ کبھی کسی اور کا ہونے کا سوچو گے بھی ہیں😂😂😂💖💖🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
سونے.کشمیر.دا. سونا.نظارا.اک.دن بارش.تے.دس دن گارا.%گ
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے
ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو😊😊💞💞💞💞💞💞
میں کیوں ویکھاں کسی دا نکھرا۔۔😏😏😏
میں آپ شہزادی میرا شوق اے وکھرا۔۔۔😏😏🙈🙈🙈😏💖💖💖💖
تمہاری یادیں بھی بلی کے بلونگوڑوں جیسی ہیں
۔
جتنی دور چھوڑ کے آوں پھر سے آجاتی ہیں 😂😂😂😂
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
اللہ کرے ان نظروں کو عینک لگ 😝😜😜جائے😂😋🥳🥳😜😜😜
میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،..!!💗
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا...!!!💗
❤️
مجھ پر جچتی نہیں کسی کی پسند
میں جو ہوں۔۔۔ وہی بہتر ہوں..💕👐
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
❤️❤️
امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں۔۔۔۔۔!
یہاں فقط تیری چلتی ہے یا اداسی کی۔۔۔۔! ♥
آئے تھے مجھے محبت سکھانے 💕
دیکھ کر عشق میرا مرید ہو گئے 🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain