سنہری شام، ڈھلتے سائے ۔۔۔۔
ٹھنڈا نومبر، گرم چائے ۔۔۔
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
🥰🙇🏼♀
💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕
💞تیری دوستی سے ہے زندگی میں رونق۔۔۔
اس لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں۔۔❤
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
🥰🙇🏼♀
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصتیں جو ملیں تو
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک ❤
>, بچہ : ممی آپ تو کہتی تھیں پری اُڑتی ہے ؟
ماں: ہاں بیٹا اُڑتی ہے
بچہ : تو پھر ساتھ والی آنٹی کیوں نہیں اُڑتی؟
. ماں: بیٹا اُسے پری کون کہتا ہے؟
بچہ : پاپا اُسے روز چھت پر پری کہہ کر بلاتے ہیں
. ماں : لے پتر آج پری وی اڈے
گی تے نال تیرے پیو وی اُڈے گا
چاندنی جب تک رات🌌
دیتا ہے ہر کوئ ساتھ💖
تم اگر اندھیروں میں
نہ چھوڑنا میرا ہاتھ👫
نہ کوئ ہے نہ کوئ تھا
زندگی میں تمہارے سوا💖💖😍😍
تم دینا ساتھ میرا
او ہمنوا۔۔۔۔😍😍💖🙈🙈🙈
💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕
💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.
تیری خوشیوں کا سبب یار کوئ اور ہے نا۔۔۔۔😔😔
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئ اور ہےنا۔۔۔💔💔
تو میرے اشک نہ دیکھ اور فقط اتنا بتا۔۔۔۔۔😣😣
جو تیرے حُسن پہ مرتے ۔۔۔بہت سے ہوں گے۔۔۔۔😕😕
پر تیرے دل کا طلبگار کوئ اور ہے نا ۔💖💖💖🙈🙈
میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،..!!💗
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا...!!!💗
❤️
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
سنو۔
یوں تو قیامت ہے ____ ہر ادا آپ کی لیکن دھیرے سے جو مسکراتی ہو چھا جاتی ہو😊💕 .
❤.......... "محبت کیا ہے "...........❤💞
❤سمجھو تو احساس"❤💞
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
❤چاہو تو زندگی"❤💞
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕💕....❤️❤️
"Mohabat Hy"
Muje ApNi Tanhai Sy,,
Jo Muje Tumhari Yaad K Qareeb Karti Hy..
"Mohabat Hy"
Muje Un Khuwab0n Sy,,
Jo Sirf Tumhe Dekha Karte Hen..
"Mohabat Hy"
Muje Guzarti Raat Sy,,
Jo Beet Gayi Tumhari Yaad Me..
"Mohabat Hy"
Muje Us Sawal Sy,,
Jis Ka Jawab Tum Ho..
"Mohabat Hy"
Muje ApNe Dil Sy,,
Jo Dharakta Hy Sirf Tumhare Liye..
"Mohabat Hy"
Muje ApNi Saans Sy,,
Jis Me Sirf Tumhara Naam Basa Hy.....
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے🥀
🍁🍂
چند لمحوں کی ملاقات ہمیں چاہیے ہی نہیں __!
ہم تیری قربت میں جاگیں گے پوری رات مسلسل!
"- وہ دل میں بیٹہا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں ُُ مرید جس کی،، 🔥✨
❤ یوں مسلسل مجھے _____ تکنے کی نہ عادت ڈالو ____**❤
❤ یہ نہ ہو ___ آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں ____**❤
❤ یہ میری عمر ______ فقط چاہ میں تیری گزرے ____**❤
❤ مر نہ جاؤں ___ جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں ____**❤
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصتیں جو ملیں تو
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain