Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

" ملے جو مجھ____کچھ لینے کی اجازت
زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا
صرف تم۔۔۔۔😍
ھر بار تم۔۔۔۔💕
آخری سانس تک تم۔۔۔۔"🙊🙈

Naina-Abbasi
 

بس تم سے گفتگو ہو فقط ،,🌹
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے♥️

Naina-Abbasi
 

تمہاری یادیں بھی بلی کے بلونگوڑوں جیسی ہیں
۔
جتنی دور چھوڑ کے آوں پھر سے آجاتی ہیں 😂😂😂😂

Naina-Abbasi
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
اللہ کرے ان نظروں کو عینک لگ 😝😜😜جائے😂😋🥳🥳😜😜😜

Naina-Abbasi
 

❤.......... "محبت کیا ہے "...........❤💞
❤سمجھو تو احساس"❤💞
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
❤چاہو تو زندگی"❤💞
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕💕....❤️❤️

Naina-Abbasi
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Naina-Abbasi
 

سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے

Naina-Abbasi
 

ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے❤
❤مرشد❤
پر جب کسی کو چاہتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں❤
Silant Love

Naina-Abbasi
 

🌷🏵️تم گلابوں کی بات کرتے ہو🏵️🌷
🌺🌼گلاب ہماری بات کرتے ہیں🌼🌺

Naina-Abbasi
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔💔
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں!!!!!😢

Naina-Abbasi
 

رنگ باتیں کریں، اور باتوں سے خوشبو آۓ
درد پھولوں کی طرح مہکے ،اگر تو آئے

Naina-Abbasi
 

💔
ہم نہ بھول پائینگے تمھیں
پر یہ یقین ہے جاناں تم بھول جاؤ گے ہمیں،💔🥀😭😭

Naina-Abbasi
 

ایک لڑکے کے سر پر چوٹ لگئ وہ پٹی کروانے ھسپتال گیا
ڈاکڑ نے زخم صاف کرنے کے بعد کہا زخم کافی گہراھےٹانکےلگنے ہیں
ڈاکڑ: نرس سے لڑ کے کے سر پر ٹانکے لگا دو
اتنے میں ایک ایمرجنسی مر یض آگیا
کافی دیر کے بعد
نرس: لڑکے سےآپ نے ٹا نکے لگاوانے ہیں
نہیں جی
ھن پاوے پیکوکردو

Naina-Abbasi
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں ...
"مگر"...🔥💯
اعتبار صرف ایک بار کرتے
ہیں ...💞💕💗

Naina-Abbasi
 

ابھی_تو_ہم_بدلے_ہیں_💯
🔥🔥صاحب🔥🔥
#بدلے_تو_ابھی_باقی_ہے🔥🔥 🔝🔛💪💪💪👈

Naina-Abbasi
 

وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎

Naina-Abbasi
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا میں نے
لوگوں نے سمجھ لیا مجھے تکلیف نہیں ہوتی😔😔💔💔

Naina-Abbasi
 

تیرے احساس کے رنگوں سے سجا کر آنچل.....😍😍
میں نے ہر دور میں، تیری ہی رفاقت چاہی........❤

Naina-Abbasi
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔

Naina-Abbasi
 

بابا جی کہتے ہیں 
دل میں میرے ہے درد ڈسکو 😂💃💃
لائک کمنٹ نہیں کرنے تے پراں کھسکو۔😏
😂😂😂😂😁😁😁